گریناڈا کے پیرش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گریناڈا کے پیرش
Grenada Parishes
زمرہپیرش
مقامگریناڈا
شمار6

کیریبین جزیرہ ملک گریناڈا علاقوں میں تقسیم ہے جنہیں پیرش کہا جاتا ہے۔

فہرست[ترمیم]

شمار پیرش دار الحکومت زمینی رقبہ
(کلومیٹر²)
آبادی
(مردم شماری 2001)
کثافت
کلومیٹر−2
1 سینٹ اینڈریو پریش گرینویل 99 24,749 249.98
2 سینٹ ڈیوڈ پیرش سینٹ ڈیوڈز 44 11,486 261.04
3 سینٹ جارج پیرش سینٹ جارجز 65 37,057 570.10
4 سینٹ جان پیرش کویاوے 35 8,591 245.46
5 سینٹ مارک پریش وکٹوریہ، گریناڈا 25 3,994 159.76
6 سینٹ پیٹرک پیرش ساوتیز 42 10,674 254.14
دو جزائر انحصار کی حیثیت کے ہیں۔
کاریاکو ہلزبورو 34 6,081 178.85
پیٹیٹے مارٹنیک شمالی گاؤں 2.4 900[1] 375.00
  گریناڈا سینٹ جارجز 344 102,632 298.35

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. From Petite Martinique Census 2006