بین النجمی واسطہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بین النجمی واسطہ (Interstellar medium)، ستاروں کے بین یا مابین پایا جانے والا مواد ہوتا ہے جو کہ فلکیات دانوں کے مطابق 99% گیس اور 1% گرد و غبار (dust) پر مشتمل ہوتا ہے۔ ستاروں کے بیچ جو خلہ واقع ہے وہ بین النجی واسطوں پہ مبنی ہے۔