تاج دار تاج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

منفرد لب و لہجہ کے شاعر

پیدائش[ترمیم]

ان کا اصل وطن دیوبند تھا۔ عثمانی خاندان کے چشم و چراغ تھے اور دیوبند ہی میں محمد زکریا عثمانی کے ہاں 8 جولائی 1939ء کو پیدا ہوئے تھے۔

شاعری[ترمیم]

ان کے تین مجموعے شائع ہوئے۔ پہلا مجموعہ ’’زبر‘‘، دوسرا مجموعہ ’’آوارہ پتھر‘‘ اور تیسرا مجموعہ ’’برفیلی زمین کا سورج‘‘ (2016ء)۔[1]

وفات[ترمیم]

اگست 2016ء کو ممبئی میں وفات پا گئے۔۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]