تبادلۂ خیال:محمد ضیاء الحق

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Untitled[ترمیم]

  • خالد صاحب مجھے یقین کیجیۓ کسی بھی سیاست دان سے کوئی دلچسپی نہیں ۔ پر یہ مضمون تو زیادہ ہی یکطرفہ ہو گیا ہے :-) افراز
  • افراز صاحب شکریہ

آپ اس میں کوئی وزنی راۓ دے کر تبدیلی کر دیں۔ :-)

خ م

اس مضمون کو مکمل طور پر تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔عادل جاوید چودھری تبادلہ خیال | میرا حصہ

  • عادل صاحب آپ نے بالکل درست فرمایا۔ ذرہ یہ ثابت کر دیجیۓ گا کہ جنرل ضيا الحق نے پاکستان کے آئین کو نہیں توڑ تھا؟ اور باقی باتیں بھی ادھر تبادلۂ خیال میں غلط ثابت کر دیچیۓ گا۔

شکریہ

خ م

  • دونوں اطراف کے لیۓ ایک شعر ذہن میں آرہا ہے :-)

جنوں کی شرطِ اول ضبط ہے اور ضبط مشکل ہے
جـو دامـن چاک کر لے اسـکو دیـوانہ نہیـں کہتے

افراز

  • افراز صاحب آپ کے شعر نے بہت مزہ دیا ہے۔

خ م

  • جنرل صاحب نے اپنے غیر آئینی اقدامات کی سپریم کورٹ سے منظوری لے لی تھی۔ جس طرح موجودہ جنرل نے بھی لی ہوئی ہے۔ آج کل جو انسداد دہشت گردی کی عدالتیں چل رہی ہیں وہ بھی اس زمرے میں آتی ہیں جن میں آپ نے ضیا کی عدالتوں کو ڈالا ہے۔ اب تو یہ "تہذیب کے گوارہ" امریکی سلطنت میں بھی ہو رہا ہے۔ گوتنامو کا نام شاید آپ نے سنا ہو۔

--Urdutext 16:55, 5 فروری 2007 (UTC)

مثال[ترمیم]

ایک نظر اس مظمون پر۔ http://en.wikipedia.org/wiki/Muhammad_Zia-ul-Haq --کامی 22:23, 5 فروری 2007 (UTC)

شکریہ[ترمیم]

  • آپ سب احباب کا شکریہ کہ جنھوں نے اس مضمون میں دلچسپی کا اظہار کیا۔ جنرل ضیا ہماری تاریخ کے ایک متنازع کردار ہیں اور اردو وکی پر اسکا ذکر نہ ہونا عجیب سی بات تھی۔ اس مضمون کو بڑا ہونا چاہیۓ اور مجھے امید ہے آپ سب احباب اسے بڑھائیں گے۔

ایک بات ذولفقار علی بھٹو کی سزاۓ موت ایک متنازع فیصلہ تھی۔ اس واقع کو 25 سال سے زیادہ وقت ہو چکا ہے۔ لیکن میرے علم کے مطابق پاکستان کی کسی عدالت نے ایک بار بھی اس فیصلے کو بطور ریفرنس نہیں استعمال کیا یعنی ہماری عدلیہ بھی اسے درست تسلیم نہیں کرتی۔

اگر احباب میں سے کوئی ریفرنس لا دے تو یہ میرے علم میں بھی اضافہ ہو گا۔

خ م

محترم جسٹس نسیم حسن شاہ کے انٹرویو کے بعد یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ بھٹو کی پھانسی ایک عدالتی قتل تھا۔ جس میں ججوں پر دباؤ ڈال کر انہیں بھٹو کے خلاف فیصلہ کرنے پر مجبور کیا گیا۔ جبکہ مولوی مشتاق کو ان سے ذاتی دشمنی تھی۔ اس حوالے سے دیکھیے

http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/story/2004/01/040130_bhutto_nasim_fz.shtml

this is the Anti Zia ul haq Article... .. nice Propaganda against Zia ul haq.

اس مضمون میں باتیں تو سب ٹهیک هیں بس لہجه کچھ زیاده هی تلخ ہے آگر اس مضمون کے لہجے کو نرم یا کم از کم نیم طنزیه هی کر دیا جائے تو بهی اعتراض کم هو سکتا ہے ـ

01:42, 19 مئی 2007 (UTC)خاورkhawar

تبدیلی[ترمیم]

میں نے مضمون میں غیر جانبداری اور اسلوب دونوں کا خیال رکھتے ہوئے تبدیلی کر دی ہے۔ امید ہے اب مضمون متنازعہ نہیں رہے گا۔ Wahab 20:32, 12 اگست 2009 (UTC)

ضیا کی امریکه نوازی[ترمیم]

جنرل ضیا نے امریکی اور سعودی ایماپر پاکستانی قوم کو قدس شریف کی آزادی کی بجائے افغان جهاد اور آپس میں الجهادیا اور امریکه اور سعودی عرب تماشا دیکه رهے 2.144.218.101 20:35, 3 فروری 2013 (م ع و)

خامیاں[ترمیم]

جنرل ضیا اور آئی ایس آئی دراصل امریکی سی آئی اے اور سر زمین حجاز پر قابض آل سعود کی حمایت اور بل بوتے پر دس سال سے زائد عرصے تک حکومت کرتے رهے ضیا کی عبرتناک موت کے بعد فوجی جرنیل تو بدلتے رهے لیکن آئی ایس آئی کے حرام خور افسران اور جرنیل مل کر ضیاکی پالیسی پر گامزن ہیں اور پاکستان کو دوباره هنود کے اختیار میں دینے تک ملک میں قتل اور خونریزی کا بازار گرم رکهنا چاهتے ہیں. 2.145.66.213 23:03, 11 فروری 2013 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے محمد ضیاء الحق پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 17:17، 18 جنوری 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جون 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے محمد ضیاء الحق پر 3 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 00:43، 7 جون 2021ء (م ع و)