تبادلۂ خیال:پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میں کوئي تنازع کھڑا نہیں کرنا چاہتا، نہ ہی کوئی بحث چھیڑنا چاہتا ہوں۔ صرف اتنا عرض کروں گا کہ aviation کو عام طور پر یہاں پاکستان میں "ہوا بازی" کہا جاتا ہے اور civil aviation کو "شہری ہوا بازی"۔ فہد احمد 20:02, 9 جنوری 2010 (UTC)

  • تائید برائے شہری ہوا بازی۔ --کاشف عقیل 20:09, 9 جنوری 2010 (UTC)
  • اس پر کوئی رائے نہیں دے رہا، مگر ابھی کوئی صاحب آ کر کہے گا کہ اسے "ایویشن" ہی لکھا جائے کیونکہ یہ ادارہ خود کو یہی کہے ہے اور اخبار جنگ بھی یوں ہی لکھے ہے۔ وکیپیڈیا پر اصطلاح وہی استعمال ہونی چاہیے جو تمام مضامین، بالخصوص جہاں aviation کے سائنسی پہلو بحث ہونگے، میں بھی یکساں استعمال ہو سکے۔--Urdutext 23:23, 9 جنوری 2010 (UTC)
  • میں بھی اردو ٹیکسٹ بھائی کی مثال پر رہتے ہوئے رائے نہیں دے رہا ، بس یہ کہوں گا کہ افسوس ناک بات ہے کہ بدقسمتی سے جس ملک کی قومی زبان اردو کہی جاتی ہے اسی ملک نے اس کی مٹی پلید کر رکھی ہے۔ عوام الناس ہی نہیں مناصب پر بیٹھے صاحبان بھی اپنی کم علمی کو چھپانے کی خاطر جو زبان پر آسان آوے اسے ہی چلاؤ کے فلسفے پر نظر آتے ہیں۔ طیران اردو لغات میں بھی ان ہی معنوں میں آتا ہے اور ہوائی اڈے کر طیران گاہ اردو لغات میں ہی لکھا جاتا ہے۔ بہرحال محبوب بھائی سے اتنا ضرور کہوں گا کہ برائے مہربانی جو اصطلاح عام راہ سے ہٹ کر اختیار کریں تو اسے اختیار کرنے کی وجہ ضرور مضمون میں درج کر دیا کریں ، اب یہاں بھی وہ نکات تحریر فرما دیں کہ جو ہوابازی کے بجائے طیران منتخب کرنے کا سبب بنے ہیں تو شاید کوئی منطقی فیصلہ متفقہ انداز میں سامنے آجائے۔ --سمرقندی 02:28, 10 جنوری 2010 (UTC)
احباب کا بہت شکریہ فہد احمد 10:13, 12 جنوری 2010 (UTC)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 12:40، 31 دسمبر 2020ء (م ع و)