تبادلۂ خیال صارف:سمرقندی/شمارندی مسرد B

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

backup اگرچہ safety کے لیے کیا جاتا ہے، مگر اس کا متبادل تو نہیں لگتا۔ یہ ایسی چیز ہوتی ہے جو اگر آپ کے زیر استعمال چیز خراب ہو جائے تو یہ اس کی جگہ کام کر سکے۔ مثلاًbackup بجلی کا generator --Urdutext 02:57, 17 فروری 2007 (UTC)

  • اصل میں بات کچھ یوں ہے کہ کوشش یہی ہوتی ہے کہ لغت میں موجود الفاظ کو ہی چنا جاۓ ، اپنی طرف سے زیادہ بناتے ہیں تو اعتراضات ہونے کا اندیشہ رہتا ہے۔ عربی میں backup کو احتیاطی کہا جاتا ہے اسی سے احتیاطیہ بنا ہے۔ مگر اردو میں مفہوم ذرا احتیاط کی جانب زیادہ ہے۔ تبدیل کر کہ پشتبان کرا ہے۔ راۓ سے آگاہ کیجیۓ گا۔ کوئی اور بہتر متبادل مل گیا تو پھر تبدیلی کی جاسکتی ہے۔ افراز