تبادلۂ خیال صارف:Shoaibqadiri

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محترم شعیب قادری صاحب، اردو وکی پیڈیا پر آپ کو خوش آمدید!
کیا آپ کی آمد کا مقصد محض دینی تفاوت و پرچار ہے؟ اگر ایسا ہے تو آپ یقیناً غلط جگہ تشریف لے آئے ہیں۔ کم از کم آپ کی اردو وکی پیڈیا کے مضامین محمد بن عبدالوہاب اور طاہرالقادری میں کی جانے والی ترامیم سے تو یہی ظاہر ہوتا ہے۔ یہ ایک آزاد دائرۃ المعارف ہے اور اسے مذہبی، لسانی، سماجی و سیاسی تفاوت سے بچانا ہم سب کا فرض ہے۔ آئیے مثبت سوچ اور تعمیری اقدامات سے اردو وکی پیڈیا کو ایک بے مثال دائرۃ المعارف بنائیں!--اسپریچولسٹ (گفتگو) 06:38, 8 ستمبر 2008 (UTC)