سیاست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سیاسی سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

لغوی معنی[ترمیم]

سیاست'</ ایک ایسا عمل ہے جس سے لوگوں کی جماعتیں تصفیہ] کرتی ہیں. باالفاظِ دیگر، سیاست ایک طریقۂ کار ہے جس کے ذریعے عوامی حلقوں کے مابین مسائل پر بحث یا کارروائی ہوتی ہے اور ریاستی فیصلے عوامی رائے عامہ کی روشنی میں لئے جاتے ہیں۔

سیاست کی اقسام[ترمیم]

سیاست کئی طرح کی ہو سکتی ہے، مثال کے طور پر:

  • اقتدار کے حصول کے لئے
  • حقوق کے حصول کے لئے
  • مذہبی اقدار کے تحفظ کے لئے
  • جمہوری روایات کے تحفظ کے لئے
  • ذاتی مفادات کے تحفظ کے لئے

پاکستان میں مروجہ سیاست[ترمیم]

پاکستان کی سیاست عرصہ دراز سے فوجی آمریت کے ہاتھوں دبی رہی ہے۔ جمہوری دور بھی سیاست سرمایہ داروں اور جاگیرداروں کے کھیل کا نام سمجھی جاتی ہے جس میں غریب صرف نعرے بازی اور ووٹ ڈالنے کی حد تک شریک ہوتا ہے۔ کسی شریف آدمی کا سیاست میں حصہ لینا انوکھی بات سمجھی جاتی ہے۔