تشمع

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

تشمع (cirrhosis) کی اصطلاح[1] علم طب میں جگر کی ایک ایسی امراضیاتی کیفیت کے لیۓ استعمال کی جاتی ہے کہ جس میں جگر کی نسیج (tissue) اپنی ساخت میں لیفی یا ریشہ دار (fibrous) ہو جاتی ہے یا دیگر الفاظ میں اس بات کو یوں بھی بیان کیا جاسکتا ہے کہ جگر کی فعلیاتی یا قدرتی نسیج متاثر ہو کر ندبہ (scar) جیسی[2] ہو جاتی ہے۔


[ترمیم] حوالہ جات

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=تشمع&oldid=506924’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں