تصوف اور بھگتی (تنقیدی اور تقابلی مطالعہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تصوف اور بھگتی (تنقیدی اور تقابلی مطالعہ)
مصنف شمیم طارق   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان اردو [1]  ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

تصوف اور بھگتی (تنقیدی اور تقابلی مطالعہ) اردو کے نامور ادیب شمیم طارق کی تالیف کردہ ایک تنقیدی کتاب ہے جس کے لیے انھیں سنہ 2015ء میں اردو زبان کے لیے ساہتیہ اکیڈمی اعزاز سے نوازا گیا تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]