تورکھوویچیوار زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تورکھو ویچیوار
مستعمل چترال(وادی تورکھو)
خطہ سینٹرل ایشیا
کل متتکلمین 10 ہزار
رتبہ گیارھواں
خاندان_زبان ہند-یورپی
  • ہند-ایرانی
    • تورکھو ویچیوار
نظام کتابت فارسی-عربی
باضابطہ حیثیت
باضابطہ زبان کھو
نظمیت از کھوار اکیڈمی
رموزِ زبان
آئیسو 639-1 khw
آئیسو 639-2 khw (B)  khw (T)
آئیسو 639-3 khwTorkhowechiwar

تورکھوویچیوار زبان کھوار-چترالی زبان کے ایک لہجے کا نام ہے۔ یہ لہجہ پاکستان کے ضلع چترال کے پہاڑی علاقے وادی تورکھو میں بولا جاتا ہے۔ اور اس کے بولنے والے تورکھو میں آباد ہیں- 'تورکھو ویچیوار' زبان وادی تورکھو کے کھو قبائل کی ایک زبان کو کہا جاتا ہے جسے یہاں پر آباد تورکھو کے قبائل بولتے ہیں اس زبان کے بولنے والے قبائل بنیادی طور پر تورکھو سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ زبان چترالی زبانوں میں شامل ایک زبان ہے جو چترالی زبانوں کی ایک شاخ ہے۔ یاد رہے کہ چترالی زبانیں چترالی زبانوں کا ایک خاندان ہے جو خود ایشیائی زبانوں کا ایک ذیلی خاندان ہے۔ اگرچہ یہ زبان ناپید ہوتی جا رہی ہے مگر ابھی بھی اسے تقریباً 22 ہزار لوگ علاقائی زبان کے طور پر بولتے ہیں۔ ان لوگوں نے اپنی تعلیمی اور بنیادی زبان کے طور پر اردو کو اپنا لیا ہے۔ اور کھوار زبان کو نصاب میں شامل کرنے کے لیے انجمن ترقی کھوار اور کھوار اکیڈمی کوششوں میں مصروف ہیں، بیسویں صدی سے پہلے اسے لکھا نہیں جاتا تھا مگر اس کے بعد اس زبان کو ترقی دینے کے لیے اس کے لیے کھوار اکیڈمی نے ایک علاقائی رسم الخط بھی بنایا ہے۔ اسے تورکھو کے عوام نے ایجاد کیا تھا تاکہ قبائلی لوگ وادی تورکھو کی طرف خصوصی توجہ دیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]