توپولیف ٹی یو-95

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
توپولیف ٹی یو-95
Tu-95MS Bear H RF-94130 سکاٹ لینڈ سے 2014 میں
کردار {{{type}}}

توپولیف ٹی یو-95 (انگریزی: Tupolev Tu-95)، (روسی: Туполев Ту-95؛( نیٹو کی جانب سے دیا گیا نام: "Bear") ایک بڑا، چار انجنوں والا ٹربوپروپ سے چلنے والا اسٹریٹجک بمبار اور میزائل پلیٹ فارم والا جنگی جہاز ہے۔پہلی اڑان 1952 میں بھری،ٹی یو-95 نے 1956 میں سوویت فضائیہ میں بطور طویل فاصلے تک فضائی خدمت کرنے والے بمبار جہازوں کے بیڑے کے طور پر شمولیت اختیار کی۔ توقع کی جاتی ہے کہ یہ جہاز 2040 تک روسی فضائیہ کی خدمت کرتا رہے گا۔

سمندری گشت کے لیے بمبار کی ترقی کو ٹو-142 نامزد کیا گیا ہے، جبکہ ایک مسافر ہوائی جہاز مشتق کو ٹو-114 کہا جاتا تھا۔


طیارے میں چار کزنیتسوو این کے-12 انجن نصب ہیں جن میں متضاد گھومنے والے پروپیلرز ہیں۔ یہ واحد پروپیلر سے چلنے والا اسٹریٹجک بمبار ہے جو آج بھی چالو حالت میں قابل استعمال ہے۔ توپولیف ٹی یو-95 سب سے بلند ترین فوجی طیاروں میں سے ایک ہے، خاص طور پر اس وجہ سے کہ پروپیلر بلیڈ آواز کی رفتار سے زیادہ تیزی سے حرکت کرتے ہیں۔ [1] اس کے مخصوص پس پردہ پنکھ 35 ڈگری کے زاویے پر رکھے گئے ہیں۔

ڈیزائن اور ترقیاتی مراحل[ترمیم]

توپولیف ٹی یو-95 کو ٹاپ ویو جس میں اس کے پنکھوں کی ،مخالف گردش نظر آ رہی ہے
9 مئی 2008 کو ماسکو میں یوم فتح کی سرکاری پریڈ کے دوران ٹی یو-95 دوران پرواز فضاء میں ایل-78 طیارے سے فیول ڈلواتے ہوئے
ٹی یو-20/ٹی یو-95 "بیئر-بی" جاسوسی بمبار، جس میں اس کی ناک ریڈوم اور فلائٹ ری فیولنگ پروب دکھائی دے رہی ہے

عملی تاریخ[ترمیم]

سوویت یونین[ترمیم]

ٹی یو-95 ایم ایس "کالوگا" ، جس کا نام قدیم شہروں میں سے ایک کے نام پر رکھا گیا

روس[ترمیم]

ایک ٹو-95 ایم ایس 'بیئر-ایچ' جس کی حفاظت 2008 میں شمالی بحر اوقیانوس کے اوپر آر اے ایف یورو فائیٹر ٹائیفون ایف 2 نے کی تھی
اینگلز ایئر فورس بیس 2006 میں ٹی یو-95 ایم ایس

حادثات[ترمیم]

  • 8 جون 2015 کو ایک ٹی یو-95 یوکرین کے اڈے سے اڑا اور ٹیک آف کے دوران اس میں آگ لگ گئی۔ نتیجے کے طور پر عملے کا ایک کارکن ہلاک ہو گیا تھا۔

ورژن[ترمیم]

خ-22 میزائلوں کی رہنمائی کے لیے ایک بڑے ریڈوم کے ساتھ ٹو-95 کے 22 بیئر-جی
ایک ٹو-95 9 مئی 2008 کو ماسکو میں یوم فتح کی پریڈ میں فضائی ایندھن بھرنے کی تقلید کرتے ہوئے ایک ایل-78 اور دو مگ-29 کے ساتھ فلائی اوور انجام دیتا ہے۔
مئی 1983 میں سوویت نیوی کا ایک ٹی یو-95 آر ٹی پرواز کرتے ہوئے۔
توپولیف ٹی یو-95 ایل ایل

آپریٹرز[ترمیم]

دسمبر 2005 میں اینگلز ایئر فورس بیس پرٹی یو-95 ایم ایس کے غروب آفتاب کے وقت کا منظر
 روس

سابق آپریٹرز[ترمیم]

 سوویت یونین
ٹی یو-95 ویلیکی نووگوروڈ
 یوکرین

ٹی یو-95 کی کارکردگی[ترمیم]

ٹی یو-95 ڈرائنگ ویوز
توپولیف-95 ایس ایم کا دائیں جانب کا منظر

متعلقہ ماڈل[ترمیم]

تقابلی کردار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Russian Bear is back"۔ Russia Today via youtube.com۔ 24 September 2007۔ 22 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2011  [غیر معتبر مآخذ؟]

کتب خانہ[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

سانچہ:Tupolev aircraftسانچہ:USAF/DoD reporting names