جارج سائمن اوہم

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
جارج سائمن اوہم

پیدائش 17 مارچ 1789(1789-03-17)
ارلانگن ، جرمنی
وفات 6 جولائی 1854 (عمر 65 سال)
میونخ ، جرمنی
سکونت جرمنی
قومیت جرمن
میدان طیعیات
اِدارے جامعہ میونخ
مادر علمی جامعہ ارلانگن
علمائی مشیر کارل کرسچن وان لانگزڈورف
وجہِ معروفیت قانون اوہم
Ohm's phase law
Ohm's acoustic law
اہم انعامات کوپلے میڈل (1841)

جارج سائمن اوہم (انگریزی: Georg Simon Ohm) ایک جرمن ماہر طبیعات تھا جس نے بجلی سے متعلق کلیہ اوہم پیش کیا۔ کولون ، نورمبرگ اور میونخ کی یونیورسٹیوں میں علم طبیعات کا پروفیسر رہا۔ برقی رو کے خلاف کسی چیز کی مزاحمت کی اکائی کو اسی سائنس دان کے نام پر اوہم کہتے ہیں۔ اوہم کا کلیہ یہ ہے:

کسی موصل کے سروں کے درمیان پوٹینشل ڈفرینس اور اس میں جاری ہونے والی برقی رو کی نسبت ہمیشہ یکساں رہتی ہے اور اس کنڈکٹر کی مزاحمت کے برابر ہوتی ہے۔ بشرطیکہ اس کنڈکٹر کی طبعی حالت میں کوئی تبدیلی نہ ہو۔ اسے C=E/R سے ظاہر کرتے ہیں۔ جبکہ E, C اور R سے علی الترتیب کرنٹ ، پوٹینشل ڈفرنس اور مزاحمت مراد ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں