جامعہ شہید ذوالفقار علی بھٹو برائے طب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جامعہ شہید ذو الفقار علی بھٹو برائے طب
قسمسرکاری جامعہ
قیام2013ء
مقاماسلام آباد، ، پاکستان
ویب سائٹNo URL found. Please specify a URL here or add one to Wikidata. Edit this at Wikidata

جامعہ شہید ذو الفقار علی بھٹو برائے طب یا شہید ذو الفقار علی بھٹو طبی جامعہ (انگریزی: Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto Medical University) اسلام آباد، پاکستان میں واقع ایک جامعہ ہے جو 21 مارچ 2013ء کو پارلیمان کے ایک قانون کے ذریعے قائم ہوئی.[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "شہید ذوالفقار علی بھٹو طبی جامعہ کا قیام"۔ SZABMU۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مئی 2018