جنس (ضد ابہام)

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
اصطلاح term

ہم
غیر ، مختلف
کثیر ، مکثور
ہم جنس
ہمجنسہ
ہمجانِس
ہم جنیسیت
ہمجانسی
غیرہمجنس
غیرالجنس (بہتر)
غیرجانس
غیرجنیس
غیروراثی

homo
hetero
poly
homogeneous
homogenate
homogeneity
homogeneization
homogenicity
heterogeneous
heterogeneous
heterogeneity
heterogenetic
heterogenetic

  1. جنس کے لفظ کا استعمال species یعنی جانداروں کی کوئی ایک قسم ، کے لیۓ بھی اختیار کر لیا جاتا ہے جبکہ سائنس میں species کو نوع کہا جاتا ہے ، دیکھیۓ نوع (species)
  2. علم حیاتیات کی جماعت بندی میں جنس سے مراد جانداروں کی ایک صنف کی ہوتی ہے، دیکھیۓ جنس (genus)
  3. جنس کے لفظ کو sex کے متبادل بھی استعمال کیا جاتا ہے؛ اس کے حیاتیاتی پہلوؤں کے لیے دیکھیے جنس (حیاتیات) اور مذکر و مؤنث کی ہم بستری یا جسمانی تعلقات کے بارے میں دیکھیے جماع۔
  4. جنس ہی سے جانس کا لفظ اختیار کر کہ اسکو ---- شکل ، مماثلت ، اور نوعیت ------ کے معنوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے ؛ مزید یہ کہ اردو میں جنس کا یہ استعمال جوں کا توں جنس کو استعمال کر کہ بھی مستعمل ہو چکا ہے۔ دیکھیۓ ہم جنس (homogeneous) اور غیرالجنس (heterogeneous)
  5. مذکر و موئنث میں امتیاز کے لیۓ دیکھیۓ صنف (gender)۔


ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں