جولیعیلمو مارکونی بین الاقوامی ہواگاہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جولیعیلمو مارکونی بین الاقوامی ہوائی اڈے سے رجوع مکرر)
جولیعیلمو مارکونی بین الاقوامی ہوائی اڈہ یا بلونیا ائر پورٹ (اطالوی: Aeroporto di Bologna) (انگریزی: Bologna Airport) اطالوی شہر بلونیا کو ہوائی سفر کی سہولیات فراہم کرنے والا بین الاقوامی ائرپورٹ ہے۔ ہوائی اڈا بلونیا شہر سے 6 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع ہے، اور میلان سے اسکا فاصلہ 200 کلومیٹر ہے۔
ہوائي اڈے کا نام نوبل انعام یافتہ اطالوی الیکٹریکل انجینئر جولیعیلمو مارکونی (Guglielmo Marconi) کے نام پر رکھا گیا ہے۔
بیرونی روابط [ترمیم]
- بلونیا ہوائي اڈا (انگریزی، باضابطہ ویب سائٹ)
| ویکیمیڈیا العام میں جولیعیلمو مارکونی بین الاقوامی ہواگاہ سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |