مندرجات کا رخ کریں

جھنڈ (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جھنڈ

ہدایت کار
اداکار امتابھ بچن
رنکو راج گرو   ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف سوانحی فلم   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ نمائش 2020  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
tt8983228  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جھنڈ (انگریزی: Jhund) 2022ء کی ایک ہندوستانی سنیما کی ہندی زبان کی سوانحی کھیلوں کی فلم ہے جو غیر سرکاری تنظیم سلم سوکر کے بانی وجے بارسے کی زندگی پر مبنی ہے۔ اسے بھوشن کمار، کرشن کمار، سندیپ سنگھ، راج ہیرے مٹھ، سویتا ہیرے مٹھ، ناگراج منجولے، گارگی کلکرنی اور مینو اروڑہ نے ٹی سیریز، تانڈو فلمز کے بینر تلے پروڈیوس کیا ہے۔ فلم دسمبر 2018ء میں ناگپور میں شروع ہوئی۔ اس فلم میں امیتابھ بچن، آکاش ٹھوسر، رنکو راج گرو اور انکش گیڈم اداکاری کر رہے ہیں، ناگراج منجولے نے تحریر اور ہدایت کاری کی ہے۔ [1]

وجے بارسے کی زندگی پر مبنی یہ فلم ایک اسپورٹس ٹیچر کے بارے میں ہے، جو ریٹائرمنٹ کے دہانے پر، ایک کچی آبادی کے بچوں کی فٹ بال ٹیم بناتا ہے، اور یہ ان کی زندگی کو کیسے بدل دیتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Nagraj Manjule's Bollywood directorial debut Jhund: Rinku Rajguru, Akash Thosar set to reunite after Sairat"۔ Times Now (بزبان انگریزی)۔ 16 January 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2019