جیا کے سی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جیا کے سی.
जिया केसी
جیا کے سی ایک انٹرویو کے دوران
جیا کے سی ایک انٹرویو کے دوران

معلومات شخصیت
مقام پیدائش برتاموڈ، جھاپا، نیپال
قومیت نیپالی
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ، ماڈل
دور فعالیت 2013 - تاحال

جیا کے سی (انگریزی: Jiya K.C.) ایک نیپالی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔[1] انھوں نے کالی وڈ فلم انڈسٹری میں اداکاری کی شروعات دیپک شریستھا کی ہدایت کاری میں بننے والی ایک فلم ہو یہ مایا ہو سے کی جس میں اداکار راجیش حمال اور اداکارہ کرشمہ مانندھر کے ساتھ کام کیا۔[2][3][4] انھوں نے اپنی پہلی فلم کے علاوہ نیپالی فلمیں جیسے بارباد، گیگولو، رانگ وے اور سب سے زیادہ زیر بحث اور متنازع فلم اے ٹی ایم میں بھی اداکاری کی ہے۔[5][6]

فلمو گرافی[ترمیم]

فلم
سال فلم کردار نوٹ
2013 ہو یہ مایا ہو
2013 اے ٹی ایم (اینی ٹائم مستی) اب تک کی سب سے متنازع نیپالی فلم ۔[7]
2013 برباد
2014 گیگولو
2014 رانگ وے
2014 بچا ، تیمرائی ہو یا مان
2014 ردراکچیا
2015 ویلنٹائن دھوکا
2019 بچا

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Jiya KC - Nepaliactress.com"۔ Nepaliactress.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2013 
  2. سانچہ:ওয়েব উদ্ধৃতি
  3. سانچہ:ওয়েব উদ্ধৃতি
  4. "Nepali Movie – Ho Yehi Maya Ho"۔ xnepali.net۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2013 
  5. سانچہ:ওয়েব উদ্ধৃতি
  6. سانچہ:ওয়েব উদ্ধৃতি
  7. "Most controversial movies of all time"۔ xnepali.net۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2013