جیسیکا ٹینڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جیسیکا ٹینڈی
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Jessica Alice Tandy ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 7 جون 1909ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 ستمبر 1994ء (85 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فیئرفیلڈ کاؤنٹی، کنیکٹیکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات مبیضی سرطان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ
ریاستہائے متحدہ امریکا (1952–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہ منچ اداکارہ ،  فلم اداکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں   (برائے:ڈرائیونگ مس ڈیزی ) (1991)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (برائے:ڈرائیونگ مس ڈیزی ) (1990)[8]
پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ برائے منی سیریز یا فلم میں نمایاں لیڈ اداکارہ (برائے:Foxfire ) (1988)
ٹونی اعزاز برائے ناٹک کی بہترین اداکارہ (برائے:Foxfire ) (1983)
ٹونی اعزاز برائے ناٹک کی بہترین اداکارہ (برائے:The Gin Game ) (1978)
ٹونی اعزاز برائے ناٹک کی بہترین اداکارہ (برائے:A Streetcar Named Desire ) (1948)
 کینیڈی سینٹر اعزاز
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم
ڈراما ڈیسک ایوارڈ برائے ڈرامے میں نمایاں اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ   (1992)[9]
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1990)[8]
ٹونی اعزاز برائے ناٹک کی بہترین اداکارہ (1986)
ٹونی اعزاز برائے ناٹک کی بہترین فیوچر اداکارہ (1981)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جیسیکا ٹینڈی (انگریزی: Jessica Tandy) ایک انگریز اسٹیج اور فلم اداکارہ تھی۔اس کی پیدائش لندن میں 1909ء میں ہوئی تھی۔ وہ جیسی ہیلن کی بیٹی تھی جو اپاہجوں کے ایک اسکول کی صدر تھی اور اس کے والد ہیری تھے جو ایک سفری سیلز مین تھے۔ نوجوانی کی عمر سے ہی اس کے ماں باپ نے اسے بین گریٹ اکیڈمی آف ایکٹینگ میں شریک کیا جہاں اس نے فوری طور پر اپنے مستقبل کے جوہر کا مظاہرہ کیا۔ جب وہ سولہ سال کی تھی تب اسے ایک ناٹک "دی مینڈرسن گرلز" میں سارہ مینڈرسن کا کردار ملا۔ اس کے فوری بعد وہ برمنگہم ریپرٹوری تھیٹر میں شامل ہونے کا نیوتا ملا تھا۔ [10]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13900281h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Jessica-Tandy — بنام: Jessica Tandy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w62n5dkg — بنام: Jessica Tandy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/68863 — بنام: Jessica Tandy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/21464 — بنام: Jessica Tandy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب بنام: Jessica Tandy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Tandy, Jessica (07 June 1909–11 September 1994), actresshttps://dx.doi.org/10.1093/ANB/9780198606697.ARTICLE.1803341
  7. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1189791 — بنام: Jessica Tandy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ^ ا ب https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1990
  9. https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1992
  10. Jessica Tandy - Biography - IMDb