جین گوڈال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جین گوڈال
(انگریزی میں: Jane Goodall)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Valerie Jane Morris-Goodall ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 3 اپریل 1934ء (90 سال)[2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہیمپسٹیڈ [9]،  لندن [10]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ،  امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی [11]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 1
عملی زندگی
مقالات Behaviour of free-living chimpanzees
مادر علمی نیونہم کالج [12]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ڈاکٹر ان انجینئرنگ [13][14]  ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیر Robert Hinde[15]
پیشہ استاد جامعہ ،  مصنفہ ،  فعالیت پسند ،  ماہر خلقیات ،  ماہر انسانیات ،  ماہر حیاتیات [10]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [16][17]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل خلقیات ،  فعالیت پسندی ،  حیاتیات [10]،  حیوانات رئیسہ [10]،  بشریات [10]،  مشہور عام سائنسی ادب [10]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
اعزازی سند (اپریل 2024)[18]
کیٹالونیا بین الاقوامی انعام (2015)[19]
 ڈیم کمانڈر آف دی آرڈر آف دی برٹش ایمپائر (2004)
تمغا بنجمن فرینکلن (2003)[20]
ایڈنبرا میڈل (1991)[21]
جے پال گیٹی ایوارڈ برائے تحفظ لیڈرشپ (1984)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ،  باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ڈیم جین مورس گڈال DBE /ˈɡʊdɔːl/ پیدائش ویلری جین مورس-گڈال ؛ 3 اپریل 1934)، [22] سابقہ بیرونس جین وین لاوک-گڈال، ایک انگریز پریمیٹولوجسٹ اور ماہر بشریات ہیں۔ [23] جنگلی چمپینزیوں کے سماجی اور خاندانی تعاملات کا 60 سال مطالعہ کرنے کے بعد، وہ چمپینزیوں کی دنیا کی سب سے بڑی ماہر سمجھی جاتی ہیں۔ گڈال پہلی بار سنہ 1960ء میں چمپینزیوں کا مشاہدہ کرنے تنزانیہ کے گومبے اسٹریم نیشنل پارک گئیں تھیں۔

وہ جین گڈال انسٹی ٹیوٹ اور روٹس اینڈ شوٹس پروگرام کی بانی ہیں اور انھوں نے حیوانات کے تحفظ اور بہبود کے امور پر بڑے پیمانے پر کام کیا ہے۔ سنہ 2022ء تک، وہ نان ہیومن رائٹس پروجیکٹ کے بورڈ میں شامل ہیں۔ [24] اپریل، 2002ء میں، انھیں اقوام متحدہ کی امن کی سفیر کے طور پر نامزد کیا گیا۔ گڈال ورلڈ فیوچر کونسل کی اعزازی رکن ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11927603n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119004453 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  3. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6dz0df0 — بنام: Jane Goodall — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Jane-Goodall — بنام: Jane Goodall — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  5. بنام: Dr. Jane Goodall — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/70e1d6118ab246d78617406f704ca20e — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. Internet Speculative Fiction Database author ID: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?150838 — بنام: Jane Goodall (I) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/2085907 — بنام: Jane Goodall — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/goodall-jane — بنام: Jane Goodall — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. „Affenflüsterin“ macht weiter: „Ein fremder weißer Menschenaffe“: Jane Goodall ist 90 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 اپریل 2024 — شائع شدہ از: 3 اپریل 2024
  10. ^ ا ب پ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990002776 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اگست 2023
  11. ربط : این این ڈی بی شخصی آئی ڈی 
  12. Jane Goodall: The Woman Who Redefined Man — صفحہ: 261 — ناشر: ہنگٹن مفلن ہرکورٹ — ISBN 978-0-547-52579-2
  13. ربط : https://d-nb.info/gnd/119004453  — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مارچ 2015 — اجازت نامہ: CC0
  14. http://www.janegoodall.org/janes-story
  15. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11927603n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  16. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/15221859
  17. https://yfile.news.yorku.ca/2024/04/10/we-must-never-give-up-jane-goodall-tells-york-community/
  18. http://web.gencat.cat/ca/generalitat/premis/pic/
  19. Jane Goodall — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اپریل 2024 — شائع شدہ از: 15 جنوری 2014
  20. https://www-archiv.fdm.uni-hamburg.de/b-online/library/history/goodal.html — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اپریل 2024
  21. The Biography Channel (2010)۔ "Jane Goodall Biography"۔ 10 اگست 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2010 
  22. Holloway, M. (1997) Profile: Jane Goodall – Gombe's Famous Primate, Scientific American 277(4), 42–44.
  23. "Jane Goodall, Board Member"۔ Nonhuman Rights Project۔ اخذ شدہ بتاریخ November 13, 2022