جی تھری

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

[ترمیم] جی تھری رائفل

جی تھری 1964میں مغربی جرمنی کی ہتھیار ساز فیکٹری "ہیلکر اینڈ کوچ" نے تیار کی.یہ جنگی رائفل ہے.اس کی دو اقسام ہیں.G3A3, G3A4 (G3A3کا وزن 4.4کلوگرام جبکہ G3A4کا وزن 4.7کلوگرام ہوتا ہے.)


جی تھری رائفل
ایک جی تھری بندوق

اسکی کل لمبائی 102.5سینٹی میٹر جبکہ اسکی نالی (بیرل)کی لمبائی 45سینٹی میٹر ہے.اس میں ‏‎7.62x51mm NATO ‎‏کارتوس استعمال ہوتا ہے.

NATO 7.62x51mm کارتوس
ایک میرین جی تھری رائفل کے ساتھ

یہ Roller delayed Blow Back سسٹم کے ذریعے کام کرتی ہے.ایک منٹ میں 500,600گولیاں فائر کرسکتی ہے.جبکہ گولی کی رفتار 800میٹر فی سیکنڈ ہوتی ہے.اسکی درست نشانہ لگانے کی حد 500میٹر ہے.جبکہ اسکے ساتھ نائٹ ویژن بھی لگایا جا سکتا ہے.اسکے ساتھ 20گولیوں والا میگزین اور 50گولیوں والا ڈرم میگزین لگایا جاتا ہے.پاکستان میں بھی یہ رائفل استعمال ہوتی ہے.

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں