حافظہ (شمارندہ)
وکیپیڈیا سے
-
یادداشت کے دیگر استعمالات کیلیے دیکھیے یادداشت (ضد ابہام)۔
شمارندیات میں حافظہ یا یادداشت (Memory) کو شمارندی یادداشت (computer memory) بھی کہا جاتا ہے دراصل مخزن شمارندہ (computer storage) سے تعلق رکھنے والا ایک شعبہ علم ہے ۔ اس سے مراد شمارندے کے ان حصوں یا آلات سے ہوتی ہے جو کہ زوجی معلومات (binary information) کو وقت کے کچھ دورانیہ کے لیۓ محفوظ رکھ سکتے ہیں۔