حافظ بشیر احمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حافظ بشیر احمد
معلومات شخصیت
پیدائش 1 اگست 1960ء (64 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حافظ بشیر احمد (پیدائش 1 اگست 1960ء بلاسی پارا ، آسامآسام سے تعلق رکھنے والے آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے سیاست دان ہیں۔ وہ آسام قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں 2006ء، 2011ء، 2016ء اور 2021ء میں بلاسی پارا مغربی حلقہ سے منتخب ہوئے تھے۔ [1] [2] [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Hafiz Bashir Ahmed (AIUDF) : Constituency - Bilasipara West - Affidavit Information of Candidate"۔ Myneta.info۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2018 
  2. "Who's Who"۔ Assamassembly.nic.in۔ 2016-05-19۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2017 
  3. "Muslim MLAs of Assam highly educated. Will they deliver?"۔ TwoCircles.net۔ 2011-05-16۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2017