حتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

Hattians

ایشیائے کوچک کی ایک قدیم قوم جس نے پندرھویں یا چودھویں صدی قبل مسیح میں اس علاقے میں جہاں اب ترکی آباد ہے۔ ایک عظیم سلطنت قائم کی۔ ان کا ذکر انجیل میں بھی آیا ہے۔ ان کی حکومت جاگیردارانہ نظام کی آئینہ دار تھی۔ جس میں عورت حکمرانی نہیں کر سکتی تھی۔ ڈیوڑھی کا استعمال سب سے پہلے انھوں نے کیا ۔ یہ لوگ سلام کرتے وقت مٹھی بھینچ کر نازیوں کی طرح بازو آگے بڑھاتے تھے۔ ایک جنگجو قوم تھی۔ ساتویں صدی قبل مسیح میں صفحہ ہستی سے مٹ گئی ۔ انسانی نسلوں کا مطالعہ کرنے والوں کا خیال ہے کہ لمبی ناک جواب اہل یہود کا امتیازی نشان سمجھی جاتی ہے دراصل حتی لوگوں کی عطا کردہ ہے۔ جسے باہمی اختلاط سے یہودیوں نے حاصل کیا۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=حتی&oldid=743849’’ مستعادہ منجانب