حرکیرہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
ایک مضروب نور میں یکے بعد دیگرے لگے ہوئے برقیرات جن کو حرکیرات (حرکیرہ) کہا جاتا ہے۔

حرکیرہ (جمع : حرکیرات / dynode) اصل میں ایک طرح کے مخصوص برقیرے (electrodes) ہوتے ہیں جو کہ ایک سلسلہ وار ترتیب میں مضروب نور (photomultiplier) میں لگائے جاتے ہیں اور ان کی مدد سے برقات کی تکثیر یا تضخیم کا کام لیا جاتا ہے۔ حرکیرہ کا لفظ ؛ حرکیات سے حرک بمعنی dynamic اور برقیرہ سے یرہ ملا کر بنا ہوا ایک امیختہ لفظ ہے اور انگریزی میں بھی اس کو اسی طرح dynamic سے dyn اور node سے ode ملا کر بنایا جاتا ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں