"سفارت خانہ آذربائیجان، اسلام آباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 33°43′15″N 73°05′34″E / 33.7208°N 73.0928°E / 33.7208; 73.0928
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← == مزید دیکھیے ==؛ تزئینی تبدیلیاں
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox diplomatic mission|name=سفارت خانہ [[آذربائیجان]]، [[اسلام آباد]]|image=[[فائل:Emblem of Azerbaijan.svg|110px]]|location=[[اسلام آباد]]، [[پاکستان]]|address=پلاٹ نمبر 1D، 1E [[ڈپلومیٹک انکلیو]] II،<br> [[اسلام آباد]]، [[پاکستان]]|ambassador=[[علی علی زادہ (سفارت کار)|علی علی زادہ]]|coordinates={{coord|33.7208|73.0928|display=inline,title}}|jurisdiction=|website={{Official website|http://islamabad.mfa.gov.az}}}}
{{Infobox diplomatic mission|name=سفارت خانہ [[آذربائیجان]]، [[اسلام آباد]]|image=[[فائل:Emblem of Azerbaijan.svg|110px]]|location=[[اسلام آباد]]، [[پاکستان]]|address=پلاٹ نمبر 1D، 1E [[ڈپلومیٹک انکلیو]] II،<br> [[اسلام آباد]]، [[پاکستان]]|ambassador=[[علی علی زادہ (سفارت کار)|علی علی زادہ]]|coordinates={{coord|33.7208|73.0928|display=inline,title}}|jurisdiction=|website={{Official website|http://islamabad.mfa.gov.az}}}}
'''سفارت خانہ [[آذربائیجان]]''' [[پاکستان]] میں [[آذربائیجان]] کے [[سفارتخانہ]] کے طور پر استعمال ہونے والا ایک [[سفارتخانہ|سفارتی مشن]] ہے جس کے تحت [[پاکستان]] اور [[آذربائیجان]] کے مابین سیاسی، سماجی، معاشی تعلقات اور دوستانہ تعلقات کی خاطر دوطرفہ سفراء کا تعین کیا جانا لازم ہے۔ یہ [[سفارتخانہ]] [[اسلام آباد]] میں واقع ہے اور بیک وقت [[پاکستان]] اور [[افغانستان]] کے اُمور پر بھی سفارتی طور پر نظر رکھتا ہے۔<ref>http://islamabad.mfa.gov.az/content/6</ref>
'''سفارت خانہ [[آذربائیجان]]''' [[پاکستان]] میں [[آذربائیجان]] کے [[سفارتخانہ]] کے طور پر استعمال ہونے والا ایک [[سفارتخانہ|سفارتی مشن]] ہے جس کے تحت [[پاکستان]] اور [[آذربائیجان]] کے مابین سیاسی، سماجی، معاشی تعلقات اور دوستانہ تعلقات کی خاطر دوطرفہ سفراء کا تعین کیا جانا لازم ہے۔ یہ [[سفارتخانہ]] [[اسلام آباد]] میں واقع ہے اور بیک وقت [[پاکستان]] اور [[افغانستان]] کے اُمور پر بھی سفارتی طور پر نظر رکھتا ہے۔<ref>{{Cite web |url=http://islamabad.mfa.gov.az/content/6 |title=آرکائیو کاپی |access-date=2019-09-21 |archive-date=2019-10-06 |archive-url=https://web.archive.org/web/20191006034435/http://islamabad.mfa.gov.az/content/6 |url-status=dead }}</ref>
== تاریخ ==
== تاریخ ==
[[30 اگست]] [[1991ء]] کو [[آذربائیجان]] نے [[سوویت اتحاد|سوویت یونین]] سے آزادی کے بعد [[پاکستان]] سے بہترین تعلقات اُستوار کرنا شروع کیے اور یہ سفارتی تعلقات [[جون]] [[1992ء]] میں قائم ہوئے۔<ref>https://thediplomat.com/2017/01/azerbaijans-growing-military-cooperation-with-pakistan/</ref> [[اسلام آباد]] میں [[آذربائیجان]]ی [[سفارتخانہ|سفارت خانہ کی عمارت]] سے عملی طور پر سفارتی مشن کا آغاز [[24 اگست]] [[1997ء]] کو ہوا۔<ref>http://islamabad.mfa.gov.az/content/3</ref>
[[30 اگست]] [[1991ء]] کو [[آذربائیجان]] نے [[سوویت اتحاد|سوویت یونین]] سے آزادی کے بعد [[پاکستان]] سے بہترین تعلقات اُستوار کرنا شروع کیے اور یہ سفارتی تعلقات [[جون]] [[1992ء]] میں قائم ہوئے۔<ref>https://thediplomat.com/2017/01/azerbaijans-growing-military-cooperation-with-pakistan/</ref> [[اسلام آباد]] میں [[آذربائیجان]]ی [[سفارتخانہ|سفارت خانہ کی عمارت]] سے عملی طور پر سفارتی مشن کا آغاز [[24 اگست]] [[1997ء]] کو ہوا۔<ref>{{Cite web |url=http://islamabad.mfa.gov.az/content/3 |title=آرکائیو کاپی |access-date=2019-09-21 |archive-date=2019-10-06 |archive-url=https://web.archive.org/web/20191006044950/http://islamabad.mfa.gov.az/content/3 |url-status=dead }}</ref>


== سفارتی عملہ ==
== سفارتی عملہ ==
[[پاکستان]] میں [[آذربائیجان]] کے موجودہ سفیر [[علی علی زادہ (سفارت کار)|علی علی زادہ]] ہیں جو [[جولائی]] [[2016ء]] میں متعین کیے گئے۔<ref>https://www.thenews.com.pk/print/135031-Envoys-of-six-countries-present-credentials-to-president+TheNewsInternational-National+</ref> [[آذربائیجان]] کے متعدد افراد بطور سفارتی اسٹاف کی حیثیت سے [[عسکری اتاشی]] کے عہدوں پر بھی کام کر رہے ہیں۔<ref>http://islamabad.mfa.gov.az/content/36</ref>
[[پاکستان]] میں [[آذربائیجان]] کے موجودہ سفیر [[علی علی زادہ (سفارت کار)|علی علی زادہ]] ہیں جو [[جولائی]] [[2016ء]] میں متعین کیے گئے۔<ref>https://www.thenews.com.pk/print/135031-Envoys-of-six-countries-present-credentials-to-president+TheNewsInternational-National+</ref> [[آذربائیجان]] کے متعدد افراد بطور سفارتی اسٹاف کی حیثیت سے [[عسکری اتاشی]] کے عہدوں پر بھی کام کر رہے ہیں۔<ref>{{Cite web |url=http://islamabad.mfa.gov.az/content/36 |title=آرکائیو کاپی |access-date=2019-09-21 |archive-date=2019-10-06 |archive-url=https://web.archive.org/web/20191006045000/http://islamabad.mfa.gov.az/content/36 |url-status=dead }}</ref>
== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==
* [[علی علی زادہ (سفارت کار)|علی علی زادہ]]
* [[علی علی زادہ (سفارت کار)|علی علی زادہ]]

نسخہ بمطابق 22:58، 17 جنوری 2021ء

سفارت خانہ آذربائیجان، اسلام آباد
متناسقات33°43′15″N 73°05′34″E / 33.7208°N 73.0928°E / 33.7208; 73.0928
محل وقوعاسلام آباد، پاکستان
پتہپلاٹ نمبر 1D، 1E ڈپلومیٹک انکلیو II،
اسلام آباد، پاکستان
سفیرعلی علی زادہ
ویب سائٹدفتری ویب سائٹ Edit this at Wikidata

سفارت خانہ آذربائیجان پاکستان میں آذربائیجان کے سفارتخانہ کے طور پر استعمال ہونے والا ایک سفارتی مشن ہے جس کے تحت پاکستان اور آذربائیجان کے مابین سیاسی، سماجی، معاشی تعلقات اور دوستانہ تعلقات کی خاطر دوطرفہ سفراء کا تعین کیا جانا لازم ہے۔ یہ سفارتخانہ اسلام آباد میں واقع ہے اور بیک وقت پاکستان اور افغانستان کے اُمور پر بھی سفارتی طور پر نظر رکھتا ہے۔[1]

تاریخ

30 اگست 1991ء کو آذربائیجان نے سوویت یونین سے آزادی کے بعد پاکستان سے بہترین تعلقات اُستوار کرنا شروع کیے اور یہ سفارتی تعلقات جون 1992ء میں قائم ہوئے۔[2] اسلام آباد میں آذربائیجانی سفارت خانہ کی عمارت سے عملی طور پر سفارتی مشن کا آغاز 24 اگست 1997ء کو ہوا۔[3]

سفارتی عملہ

پاکستان میں آذربائیجان کے موجودہ سفیر علی علی زادہ ہیں جو جولائی 2016ء میں متعین کیے گئے۔[4] آذربائیجان کے متعدد افراد بطور سفارتی اسٹاف کی حیثیت سے عسکری اتاشی کے عہدوں پر بھی کام کر رہے ہیں۔[5]

مزید دیکھیے

سفارتخانہ کی ویب سائٹ

حوالہ جات

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 06 اکتوبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2019 
  2. https://thediplomat.com/2017/01/azerbaijans-growing-military-cooperation-with-pakistan/
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 06 اکتوبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2019 
  4. https://www.thenews.com.pk/print/135031-Envoys-of-six-countries-present-credentials-to-president+TheNewsInternational-National+
  5. "آرکائیو کاپی"۔ 06 اکتوبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2019