"زیب رحمان" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م خودکار:تبدیلی ربط V3.4 |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 22: | سطر 22: | ||
| date = 7 مارچ 2010ء |
| date = 7 مارچ 2010ء |
||
| url = http://jang.com.pk/thenews/mar2010-weekly/nos-07-03-2010/enc.htm#2 |
| url = http://jang.com.pk/thenews/mar2010-weekly/nos-07-03-2010/enc.htm#2 |
||
| access-date = 2021-03-18 |
|||
⚫ | |||
| archive-date = 2016-03-17 |
|||
| archive-url = https://web.archive.org/web/20160317103024/http://jang.com.pk/thenews/mar2010-weekly/nos-07-03-2010/enc.htm#2 |
|||
| url-status = dead |
|||
⚫ | |||
== ابتدائی زندگی == |
== ابتدائی زندگی == |
نسخہ بمطابق 23:19، 20 مئی 2021ء
زیب رحمان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | زیب رحمان |
پیدائش | بہاولپور، پنجاب، پاکستان |
اپریل 26, 1959
رہائش | لاہور |
قومیت | پاکستانی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ پنجاب لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی |
پیشہ | قانون دان, اداکارہ |
دور فعالیت | 1975ء – تاحال |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
زیب رحمان (انگریزی: Zaib Rehman) (ولادت: 26 اپریل 1959ء) ایک پاکستانی وکیل اور اداکارہ ہیں۔ انہوں نے اپنے 20 کی دہائی کی عمر میں ٹیلی ویژن میں شروعات کی تھی اور 2011ء کی قمیاب فلم بول سے فلمی دنیا میں قدم رکھا۔[1]
ابتدائی زندگی
زیب رحمان 26 اپریل 1959ء کو پاکستان کے شہر بہاولپور میں پیدا ہوئیں۔ لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں اپنی تعلیم کے دوران، انہوں نے ڈرامائی سوسائٹی کی صدر کی حیثیت سے کام کیا اور نیشنل گارڈ کی تربیت مکمل کی۔ زیب رحمان نے انٹر کالج مباحثہ مقابلوں میں بہت سے انعامات حاصل کیے۔ 1975ء میں، انہوں نے ناٹک "پھندے" کی سالانہ تیاری میں بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
فلمو گرافی
سال | فلم | کردار | نوٹ |
---|---|---|---|
2011ء | بول | ثریا خان | لکس اسٹائل اعزاز جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم |
2013ء | دی ڈسک[2] | عالیہ چوہان | |
2015ء | ہجرت |
ٹیلی ویژن
- منّت (2016ء – 2017ء)
- پیاری بیٹو (2017ء — 2018ء)
- رانجھا رانجھا کردی (2018ء)
- آنگن (2018ء)
حوالہ جات
- ↑ عثمان غفور (7 مارچ 2010ء)، "I am like putty in the director's hands"، The News International on Sunday، کراچی، 17 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2021
- ↑ "دی ڈسک" آئی ایم ڈی بی پر (انگریزی میں)