"نگار جوہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.1
سطر 3: سطر 3:
}}
}}


[[لیفٹیننٹ جنرل]] '''نگار جوہر خان''' {{دیگر نام|انگریزی=Nigar Johar Khan}} [[پاک فوج]] میں ایک تین ستارہ [[جرنیل]] ہیں۔ <ref>[https://www.thenews.com.pk/print/185744-Third-woman-Major-General-Nigar-Johar-belongs-to-Swabi The News فروری 12, 2017]</ref> نگار جوہر پاک فوج کی تاریخ میں پہلی خاتون ہیں جو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر پہنچی ہیں۔ <ref>{{Cite web|last=|first=|date=2020-06-30|title=Nigar Johar promoted to Lieutenant General first female of Pakistan Army|url=https://emeatribune.uk/nigar-johar-promoted-to-lieutenant-general-first-female-of-pakistan-army/|url-status=live|archive-url=|archive-date=|access-date=2020-06-30|website=EMEA Tribune|language=en-US}}</ref>
[[لیفٹیننٹ جنرل]] '''نگار جوہر خان''' {{دیگر نام|انگریزی=Nigar Johar Khan}} [[پاک فوج]] میں ایک تین ستارہ [[جرنیل]] ہیں۔ <ref>[https://www.thenews.com.pk/print/185744-Third-woman-Major-General-Nigar-Johar-belongs-to-Swabi The News فروری 12, 2017]</ref> نگار جوہر پاک فوج کی تاریخ میں پہلی خاتون ہیں جو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر پہنچی ہیں۔ <ref>{{Cite web|last=|first=|date=2020-06-30|title=Nigar Johar promoted to Lieutenant General first female of Pakistan Army|url=https://emeatribune.uk/nigar-johar-promoted-to-lieutenant-general-first-female-of-pakistan-army/|url-status=dead|archive-url=https://web.archive.org/web/20200702083800/https://emeatribune.uk/nigar-johar-promoted-to-lieutenant-general-first-female-of-pakistan-army/|archive-date=2020-07-02|access-date=2020-06-30|website=EMEA Tribune|language=en-US}}</ref>
نگار جوہر پاک فوج کی تاریخ کی تیسری خاتون ہیں جو میجر جنرل کے عہدے تک پہنچی ہیں۔ وہ آرمی میڈیکل کور سے تعلق رکھتی ہیں۔
نگار جوہر پاک فوج کی تاریخ کی تیسری خاتون ہیں جو میجر جنرل کے عہدے تک پہنچی ہیں۔ وہ آرمی میڈیکل کور سے تعلق رکھتی ہیں۔



نسخہ بمطابق 21:17، 9 اکتوبر 2021ء

نگار جوہر
 

معلومات شخصیت
مقام پیدائش صوابی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ اینز پریزنٹیشن کانونٹ ہائی اسکول، راولپنڈی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ طبیبہ ،  فوجی معالج   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ لیفٹیننٹ جنرل (2020–)  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر خان (انگریزی: Nigar Johar Khan) پاک فوج میں ایک تین ستارہ جرنیل ہیں۔ [1] نگار جوہر پاک فوج کی تاریخ میں پہلی خاتون ہیں جو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر پہنچی ہیں۔ [2] نگار جوہر پاک فوج کی تاریخ کی تیسری خاتون ہیں جو میجر جنرل کے عہدے تک پہنچی ہیں۔ وہ آرمی میڈیکل کور سے تعلق رکھتی ہیں۔

تعلیم اور پس منظر

لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر خان ضلع صوابی کے ایک گاؤں پنج پیر میں ایک پشتون خاندان میں ہوئیں۔ [3] وہ کرنل قادر کی بیٹی ہیں جنہوں نے انٹر سروسز انٹلیجنس (آئی ایس آئی) میں خدمات انجام دیں۔ انہوں نے اپنی تعلیم 1978ء میں پریزنٹیشن کانونٹ گرلز ہائی اسکول، راولپنڈی سے حاصل کی۔ اس کے بعد انہوں نے 1981ء میں آرمی میڈیکل کالج میں داخلہ لیا اور 1985ء میں گریجویشن مکمل کی۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. The News فروری 12, 2017
  2. "Nigar Johar promoted to Lieutenant General first female of Pakistan Army"۔ EMEA Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2020-06-30۔ 02 جولا‎ئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2020 
  3. \https://www.geo.tv/latest/240720-nigar-johar-khan-becomes-third-woman-in-pak-history-to-hold-major-general-rank