مندرجات کا رخ کریں

"انیسہ بٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.2
سطر 2: سطر 2:
انیسہ بٹ (پیدائش 18 جنوری 1993) ایک برطانوی ہندوستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ ہے۔ انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور چائلڈ آرٹسٹ ٹیلی ویژن شو ایشان میں کیا جو ڈزنی چینل انڈیا پر نشر ہوا۔
انیسہ بٹ (پیدائش 18 جنوری 1993) ایک برطانوی ہندوستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ ہے۔ انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور چائلڈ آرٹسٹ ٹیلی ویژن شو ایشان میں کیا جو ڈزنی چینل انڈیا پر نشر ہوا۔


انھوں نے شجاع علی کی فلم [[بات بن گئی]] سے فلمی زندگی شروعات کی <ref>{{cite web|url=http://www.afternoondc.in/bollywood/london-girl-anisa-butt-debuts-in-baat-bann-gayi/article_89152|title=London girl Anisa Butt debuts in 'Baat Bann Gayi'}}</ref><ref>{{cite web|url=http://www.moviereviewpreview.com/exclusive-interview-disneys-child-artist-anisa-debut-baat-bann-gayi/13456/|title=Exclusive Interview: Disney's Child artist Anisa to debut with Baat Bann Gayi|first=Sonal|last=Mahendroo|date=9 اکتوبر 2013|access-date=11 اکتوبر 2013|archive-url=https://web.archive.org/web/20131012053221/http://www.moviereviewpreview.com/exclusive-interview-disneys-child-artist-anisa-debut-baat-bann-gayi/13456/|archive-date=12 اکتوبر 2013|url-status=dead}}</ref>
انھوں نے شجاع علی کی فلم [[بات بن گئی]] سے فلمی زندگی شروعات کی <ref>{{cite web|url=http://www.afternoondc.in/bollywood/london-girl-anisa-butt-debuts-in-baat-bann-gayi/article_89152|title=London girl Anisa Butt debuts in 'Baat Bann Gayi'|access-date=2021-03-30|archive-date=2019-06-29|archive-url=https://web.archive.org/web/20190629193958/http://www.afternoondc.in/bollywood/london-girl-anisa-butt-debuts-in-baat-bann-gayi/article_89152|url-status=dead}}</ref><ref>{{cite web|url=http://www.moviereviewpreview.com/exclusive-interview-disneys-child-artist-anisa-debut-baat-bann-gayi/13456/|title=Exclusive Interview: Disney's Child artist Anisa to debut with Baat Bann Gayi|first=Sonal|last=Mahendroo|date=9 اکتوبر 2013|access-date=11 اکتوبر 2013|archive-url=https://web.archive.org/web/20131012053221/http://www.moviereviewpreview.com/exclusive-interview-disneys-child-artist-anisa-debut-baat-bann-gayi/13456/|archive-date=12 اکتوبر 2013|url-status=dead}}</ref>
=== ابتدائی زندگی ===
=== ابتدائی زندگی ===
انیسہ نے لندن یونیورسٹی سے بی اے کی ڈگری حاصل کی۔ انھوں نے رقص اپنے شوق کی وجہ سے سیکھا۔وہ رائل البرٹ ہال میں رقص اور ڈراما پیش کرچکی ہیں۔ وہ اولڈ وک تھیٹر میں کیون اسپیس کی ورکشاپ میں بھی جا چکی ہیں۔
انیسہ نے لندن یونیورسٹی سے بی اے کی ڈگری حاصل کی۔ انھوں نے رقص اپنے شوق کی وجہ سے سیکھا۔وہ رائل البرٹ ہال میں رقص اور ڈراما پیش کرچکی ہیں۔ وہ اولڈ وک تھیٹر میں کیون اسپیس کی ورکشاپ میں بھی جا چکی ہیں۔

نسخہ بمطابق 01:13، 16 نومبر 2021ء

انیسہ بٹ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 18 جنوری 1993ء (31 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ لندن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ادکارہ ،  فلم اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انیسہ بٹ (پیدائش 18 جنوری 1993) ایک برطانوی ہندوستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ ہے۔ انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور چائلڈ آرٹسٹ ٹیلی ویژن شو ایشان میں کیا جو ڈزنی چینل انڈیا پر نشر ہوا۔

انھوں نے شجاع علی کی فلم بات بن گئی سے فلمی زندگی شروعات کی [1][2]

ابتدائی زندگی

انیسہ نے لندن یونیورسٹی سے بی اے کی ڈگری حاصل کی۔ انھوں نے رقص اپنے شوق کی وجہ سے سیکھا۔وہ رائل البرٹ ہال میں رقص اور ڈراما پیش کرچکی ہیں۔ وہ اولڈ وک تھیٹر میں کیون اسپیس کی ورکشاپ میں بھی جا چکی ہیں۔ اداکاری کیریئر 2010 میں انیسہ نے اپنے کیریئر کا آغاز ڈزنی چینل انڈیا کے شو ایشان کے ساتھ کیا۔

2011 میں وہ زندگی نہ ملے گی دوبارہ میں تانیہ کی حیثیت سے دکھائی دیں۔ راجکمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی نوورتنا سیٹی بجاؤ کے اشتہار میں انہیں شاہ رخ خان کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔

2013 میں انہوں نے یہ جوانی ہے دیوانی میں رنبیر کپور اور دپیکا پڈوکون کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا انہوں نے علی فلم کے مرکزی کردار میں بات بن گئی سے فلمی شروعات کی۔ اس فلم میں گلشن گروور اور امریتا رائےچند نے بھی اداکاری کی اور 11 اکتوبر 2013 کو یہ فلم ریلیز ہوئی تھی۔2017 میں انہوں نے ہاف گرل فرینڈ میں ارجن کپور اور شردھا کپور کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

حوالہ جات

  1. "London girl Anisa Butt debuts in 'Baat Bann Gayi'"۔ 29 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2021 
  2. Sonal Mahendroo (9 اکتوبر 2013)۔ "Exclusive Interview: Disney's Child artist Anisa to debut with Baat Bann Gayi"۔ 12 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2013