"گنے کا رس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 6: سطر 6:


== گنے کے رس کے ساتھ احتیاط کی ضرورت ==
== گنے کے رس کے ساتھ احتیاط کی ضرورت ==
گنے کا رس بہت سی بیماریوں سے بچاتا ہے لیکن مشینوں کی عدم صفائی اور رکھ رکھاؤ کے باعث ان میں لگنے والا زنگ فوائد کی بجائے بیماریوں کو دعوت دیتا یے۔<ref>[http://sahiwal.sujag.org/feature/10808 سجاگ<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]{{مردہ ربط|date=February 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
گنے کا رس بہت سی بیماریوں سے بچاتا ہے لیکن مشینوں کی عدم صفائی اور رکھ رکھاؤ کے باعث ان میں لگنے والا زنگ فوائد کی بجائے بیماریوں کو دعوت دیتا یے۔<ref>{{Cite web |url=http://sahiwal.sujag.org/feature/10808 |title=سجاگ<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2016-03-08 |archive-date=2016-07-30 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160730161936/http://sahiwal.sujag.org/feature/10808 |url-status=dead }}</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 01:15، 20 دسمبر 2021ء

گنے کا رس

"'گنے کا رس"' پاکستان کا قومی مشروب ہے جو یہاں بڑے شوق سے پیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اس سے گڑ بھی بنایا جاتا ہے۔[1]

گنے کے رس کے اجزاء

گنے کے رس میں کیلشیم، کوبالٹ، کاپر، کرومیم، میگنیشئیم، فاسفورس، پوٹاشیم اور جست پایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ گنے کے جوس میں وٹامن اے، سی، بی ون، بی ٹو، بی تھری، بی فائیو اور بی 6 کے ساتھ ساتھ پروٹین، اینٹی آکسائیڈز اور حل پزیر فائیبر کی بھی موجود ہے۔

گنے کے رس کے ساتھ احتیاط کی ضرورت

گنے کا رس بہت سی بیماریوں سے بچاتا ہے لیکن مشینوں کی عدم صفائی اور رکھ رکھاؤ کے باعث ان میں لگنے والا زنگ فوائد کی بجائے بیماریوں کو دعوت دیتا یے۔[2]

حوالہ جات

  1. "National Symbols of Pakistan"۔ Ministry of Culture, Government of Pakistan۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2011 [مردہ ربط]
  2. "سجاگ"۔ 30 جولا‎ئی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2016