گنے کا رس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گنے کا رس

گنے کا رس، پاکستان کا قومی مشروب ہے جو یہاں بڑے شوق سے پیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اس سے گڑ بھی بنایا جاتا ہے۔[1]

گنے کے رس کے اجزاء[ترمیم]

گنے کے رس میں کیلشیم، کوبالٹ، کاپر، کرومیم، میگنیشیم، فاسفورس، پوٹاشیم اور جست پایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ گنے کے جوس میں وٹامن اے، سی، بی ون، بی ٹو، بی تھری، بی فائیو اور بی 6 کے ساتھ ساتھ پروٹین، اینٹی آکسائیڈز اور حل پزیر فائیبر کی بھی موجود ہے۔

گنے کے رس کے ساتھ احتیاط کی ضرورت[ترمیم]

گنے کا رس بہت سی بیماریوں سے بچاتا ہے لیکن مشینوں کی عدم صفائی اور رکھ رکھاؤ کے باعث ان میں لگنے والا زنگ فوائد کی بجائے بیماریوں کو دعوت دیتا یے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "National Symbols of Pakistan"۔ Ministry of Culture, Government of Pakistan۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2011 [مردہ ربط]
  2. "سجاگ"۔ 30 جولا‎ئی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2016