کوبالٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

کوبالٹ (Cobalt) ایک کیمیائی عنصر ہے جو دھات ہے۔ اسکا ایٹمی نمبر 27 ہے یعنی اسکے ہر ایٹم کے مرکزے میں 27 پروٹون ہوتے ہیں۔ اسکا ایٹمی وزن 59 ہوتا ہے۔لوہے اور نکل کی طرح یہ بھی مقناطیس پر چپکتا ہے۔


ironکوبالٹnickel
-

Co

Rh
اظہار
hard lustrous gray metal
عمومی خصوصیات
نام ، علامت ، عدد کوبالٹ ، Co ، 27
عنصری زمرہ transition metal
گروہ ، دور ، احصار 94 d
معیاری جوہری کمیت 58.933195(5)گ/مول
برقی تشکیل [Ar] 4s2 3d7
برقات فی خول 2, 8, 15, 2 (Image)
طبعی خصوصیات
رنگ metallic gray
حالت ٹھوس
کثافت (قریباً د ح ک) 8.90 گ/سم3
مائع کثافت (ن پ پر) 7.75 گ/سم3
نقطۂ پگھلاؤ 1768 ک، 1495 °س، 2723 °ف
نقطہ کھولاؤ 3200 ک، 2927 °س، 5301 °ف
حرارت ائتلاف 16.06 کلوجول/مول
حرارت تبخیر 377 کلوجول/مول
حرارت اضافی (25 °س) 24.81 جول/(مول.کیلون)
بخاری دباؤ
P/Pa 1 10 100 1 k 10 k 100 k
at T/K 1790 1960 2165 2423 2755 3198
جوہری خصوصیات
تکسیدی حالتیں 5, 4, 3, 2, 1, -1[1]
(amphoteric oxide)
برقی منفیت 1.88 (Pauling scale)
آئنسازی توانائیاں
(مزید)
پہلی: 760.4 کلوجول/مول
دوسری: 1648 کلوجول/مول
تیسری: 3232 کلوجول/مول
جوہری رداس 125 پیکومیٹر
کوویلینٹ رداس 126±3 (low spin), 150±7 (high spin) پیکومیٹر
متفرق
قلمی ساخت hexagonal
مقناطیسی ترتیب ferromagnetic
برقی مزاحمیت (20 °C) 62.4 nΩ·m
حر ایصالیت (300 ک) 100 واٹ/(میٹر.کیلون)
حرارتی پھیلاؤ (25 °C) 13.0 µm·m−1·K−1
آواز کی رفتار
(باریک سلاخ)
(20 °C) 4720 میٹر/سیکنڈ
یانگ مطبقی 209 GPa
قص مطبقی 75 GPa
جثہ مطبقی 180 GPa
پوئیسن نسبت 0.31
موس سختی 5.0
ویکرز سختی 1043 MPa
برینل سختی 700 MPa
کاس عدد 7440-48-4
مستحکم ہمجاء
اصل مقالہ: کوبالٹ کے ہمجاء
iso NA half-life DM DE (MeV) DP
56Co syn 77.27 d ε 4.566 56Fe
57Co syn 271.79 d ε 0.836 57Fe
58Co syn 70.86 d ε 2.307 58Fe
59Co 100% 32 تعدیلوں کیساتھ Co مستحکم ہے
60Co syn 5.2714 years β, γ, γ 2.824 60Ni

قدرتی کوبالٹ جانداروں کے لیئے لازمی ہے کیونکہ یہ وٹامن B12 کا مرکزی جز ہے۔

لگ بھگ 1335 کا بنا ہوا چینی مرتبان جس پر نیلا رنگ کوبالٹ کی وجہ سے ہے۔

کوبالٹ کے مرکبات نہایت رنگ دار ہوتے ہیں۔ صدیوں سے کوبالٹ کے مرکبات کو شیشے، ٹائیلیں اور چینی مٹی (porcelain) کے برتنوں کو رنگنے کے لیئے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔

کوبالٹ کو نیوکلیئر ری ایکٹر میں رکھ دینے سے یہ نیوٹرون جذب کر کے کوبالٹ 60 میں تبدیل ہو جاتا ہے جس سے گاما ریز نکلتی رہتی ہیں۔ اس وجہ سے کوبالٹ 60 گاما کیمرے کے ساتھ استعمال ہوتا ہے۔ یہ کینسر کے علاج میں بھی استعمال ہوتا ہے۔


تمام عناصر میں لوہے نکل اور کوبالٹ کی نیوکلیئر binding energy سب سے زیادہ ہوتی ہے۔

حوالے[ترمیم]

  1. ^ سانچہ:Greenwood&Earnshaw2nd