مندرجات کا رخ کریں

"انجمن شہزادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← == مزید دیکھیے ==؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 10: سطر 10:


== موت ==
== موت ==
انجمن شہزادی کا 15 مئی 2011 کو پراسرار حالات میں [[لاہور]] میں انتقال ہو گیا۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=https://nation.com.pk/16-May-2011/Actress-Anjuman-Shahzadi-dies-mysteriously|title=Actress Anjuman Shahzadi dies mysteriously|date=May 16, 2011|website=The Nation}}</ref> <ref>[https://tribune.com.pk/story/1012855/unravelling-the-mystery-of-murdered-women-in-show-business/ Unravelling the mystery of murdered women in show business], ''The Express Tribune'', December 19, 2015</ref>
انجمن شہزادی کا 15 مئی 2011 کو پراسرار حالات میں [[لاہور]] میں انتقال ہو گیا۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=https://nation.com.pk/16-May-2011/Actress-Anjuman-Shahzadi-dies-mysteriously|title=Actress Anjuman Shahzadi dies mysteriously|date=May 16, 2011|website=The Nation|access-date=2021-03-10|archive-date=2020-12-11|archive-url=https://web.archive.org/web/20201211003913/https://nation.com.pk/16-May-2011/actress-anjuman-shahzadi-dies-mysteriously|url-status=dead}}</ref> <ref>[https://tribune.com.pk/story/1012855/unravelling-the-mystery-of-murdered-women-in-show-business/ Unravelling the mystery of murdered women in show business], ''The Express Tribune'', December 19, 2015</ref>


== فلمو گرافی ==
== فلمو گرافی ==

نسخہ بمطابق 15:27، 25 فروری 2022ء

انجمن شہزادی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1977ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 2011ء (33–34 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ منچ اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انجمن شہزادی (1977 - 15 مئی 2011) ایک پاکستانی اسٹیج اور فلمی اداکارہ تھیں۔ [1] وہ اپنے بے باک اور بے ہودہ رقص کے لئےمشہور تھیں۔ [2]

زندگی

انجمن شہزادی کا پیدائشی نام "یاسمین " یا "عظمی" تھا۔ وہ 1977 میں پیدا ہوئی۔ [1] [3] [4]

انجمن نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز 2000 میں کیا۔ اس سنے ایک سو سے زائد اسٹیج ڈراموں میں کام کیا۔ اس کی مقبولیت اس کی اداکاری سے زیادہ بے باک رقص کی وجہ سے تھی۔ اسی بے باکی کی وجہ سے وہ اپنی ہم عمر اور ہم عصر اداکاراؤں سے زیادہ تنقید کا نشانہ بنی تھیں۔ اسے ملک کے نامور پروڈیوسروں نے اپنی فلموں میں کاسٹ کیا تھا جس کی وجہ سے اس کی شہرت بڑھتی چلی گئی۔ [4] انجمن لولی ووڈ کی فلموں میں بطور آئٹم گرل اور معاون اداکارہ نظر آئیں۔ [1]

موت

انجمن شہزادی کا 15 مئی 2011 کو پراسرار حالات میں لاہور میں انتقال ہو گیا۔ [5] [6]

فلمو گرافی

# سال عنوان ڈائریکٹر زبان نوٹ
1 2006 چن بادشاہ محمد رشید ملک پنجابی
2 2007 اج دا بدمعاش اکرم خان پنجابی
3 2007 ہنی مون سعید علی خان اردو
4 2008 وحشی غنڈہ پرویز رانا پنجابی
5 2008 پیاسا بدن رشید ڈوگر اردو
6 2009 بلیک کیٹ سعید علی خان اردو
7 2009 ریڈ لائٹ ہوٹل سعید علی خان اردو
8 2009 نچ کے یار منانا مسعود بٹ پنجابی
9 2010 جبرو تے نظام امداد حسین پنجابی
10 2011 سوسائیٹی گرل داؤد بٹ اردو
11 2011 ریشماں تے شیرا امداد حسین پنجابی
12 2013 نو ٹینشن روشن ملک پنجابی یہ فلم اس کے انتقال کے بعد ریلیز ہوئی

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ "معروف اداکارہ انجمن شہزادی کی آٹھویں برسی 15مئی کو منائی جائیگی"۔ UrduPoint 
  2. سیف اللہ۔ "لاہور کا اسٹیج ڈرامہ کس اسٹیج پر ہے؟"۔ بی بی سی اردو 
  3. "Actress Anjuman dies under mysterious circumstances | Pakistan Press Foundation (PPF)"۔ www.pakistanpressfoundation.org 
  4. ^ ا ب "انجمن شہزادی کی چوتھی برسی آج منائی جائے گی"۔ Daily Pakistan۔ May 14, 2015 
  5. "Actress Anjuman Shahzadi dies mysteriously"۔ The Nation۔ May 16, 2011۔ 11 دسمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2021 
  6. Unravelling the mystery of murdered women in show business, The Express Tribune, December 19, 2015