بی بی سی اردو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بی بی سی اردو
قسمریڈیو نیٹ ورک اور ویب سائٹ
ملکمملکت متحدہ
دستیابیبین الاقوامی
مالکبی بی سی
تاریخ شروعات
1941ء
باضابطہ ویب سائٹ
www.bbc.com/urdu/
زباناردو

بی بی سی اردو بی بی سی ورلڈ سروس کی جانب سے پاکستانی قارائین کے لیے جاری کی جانے خبروں کی ویب گاہ ہے۔ ریڈیو پر بھی پورے پاکستان میں لوگ اس کے خبروں کو پسند کرتے ہیں۔گذشتہ سال فروری میں بی بی سی اردو نے اپنے پروگرام سیربین کو آج نیوز پر پیر تا جمعہ پیش کرنا شروع کیا جس کے بعد سے سیربین نے پاکستان میں بی بی سی اردو کی رسائی میں اضافہ کیا ہے۔ نہ صرف اس نے بی بی سی کی ہفتہ وار رسائی کو 56 لاکھ افراد تک بڑھایا ہے بلکہ سیربین کی مدد سے بی بی سی کی ساکھ کو بھی تقویت دی ہے، جس کا اظہار اس جائزے میں ہوا جس میں 94 فیصد افراد نے بی بی سی پر اعتماد کا اظہار کیا۔ بی بی سی اردو کے شائقین ایک کروڑ سے زیادہ[1] ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. [1]، additional text.

بیرونی رواط[ترمیم]