"محمد بن طاہر پٹنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
پٹن شمالی گجرات... نہ کہ کاٹھیاواڑ والا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.7
سطر 3: سطر 3:
علامہ محمد طاہر علی صدیقی پٹنی (ولادت : [[913ھ]] ، وصال : [[984ھ]]) پٹن، شمالی گجرات ([[گجرات]]: [[ہندوستان]]) میں پیدا ہوئے ۔
علامہ محمد طاہر علی صدیقی پٹنی (ولادت : [[913ھ]] ، وصال : [[984ھ]]) پٹن، شمالی گجرات ([[گجرات]]: [[ہندوستان]]) میں پیدا ہوئے ۔
== تعلیم ==
== تعلیم ==
ابتدائی تعلیم گھر پر حاصل کی اور بالغ ہونے سے  پہلے [[قرآن پاک]]حفظ کیا، استاذ الزماں ملّا مٹھہ شیخ ناگوری، مولانا یداللہ، مولانا برهان سے علوم کی تعلیم حاصل کی۔ علامہ محمد طاہر محدث پٹنی نے حجاز مقدس کے نامور [[محدث]] و فقہاء شیخ ابوالحسن محمد بن عبدالرحمن البکری ([[899ھ]]-[[952ھ]])، ابوالعباس احمد بن محمد بن علی حجر الھیشمی المکّی ([[924ھ]]-[[972ھ]])، شیخ ابو الحسن علی بن محمد محدث عراقی ([[907]]ھ-[[963ھ]])، شیخ جاراللہ بن محمد مکّی شافعی ([[891ھ]]-[[954ھ]]) سے حدیث پڑھی، اور شیخ علی متقی ([[885ھ]]-[[975ھ]]) سے روایت حدیث کی اجازت لی اور شیخ علی متقی کے ہاتھ پر ہی بیعت لیے۔<ref>[http://magazine.mohaddis.com/shumara/372-jan-1998/3569-shaikh-muhammad-tahir-patni شیخ محمد طاہر پٹنی (مضمون)، عبد الرشید عراقی، محدث میگزین آن لائن]</ref>
ابتدائی تعلیم گھر پر حاصل کی اور بالغ ہونے سے  پہلے [[قرآن پاک]]حفظ کیا، استاذ الزماں ملّا مٹھہ شیخ ناگوری، مولانا یداللہ، مولانا برهان سے علوم کی تعلیم حاصل کی۔ علامہ محمد طاہر محدث پٹنی نے حجاز مقدس کے نامور [[محدث]] و فقہاء شیخ ابوالحسن محمد بن عبدالرحمن البکری ([[899ھ]]-[[952ھ]])، ابوالعباس احمد بن محمد بن علی حجر الھیشمی المکّی ([[924ھ]]-[[972ھ]])، شیخ ابو الحسن علی بن محمد محدث عراقی ([[907]]ھ-[[963ھ]])، شیخ جاراللہ بن محمد مکّی شافعی ([[891ھ]]-[[954ھ]]) سے حدیث پڑھی، اور شیخ علی متقی ([[885ھ]]-[[975ھ]]) سے روایت حدیث کی اجازت لی اور شیخ علی متقی کے ہاتھ پر ہی بیعت لیے۔<ref>{{Cite web |url=http://magazine.mohaddis.com/shumara/372-jan-1998/3569-shaikh-muhammad-tahir-patni |title=شیخ محمد طاہر پٹنی (مضمون)، عبد الرشید عراقی، محدث میگزین آن لائن |access-date=2020-04-22 |archive-date=2020-02-23 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200223185253/http://magazine.mohaddis.com/shumara/372-jan-1998/3569-shaikh-muhammad-tahir-patni |url-status=dead }}</ref>
== خدمات ==
== خدمات ==
علامہ محمد طاہر محدث پٹنی نے صحاح ستہ کے غیر متداول الفاظ کے معنی و شرح '''مجمع البحار''' لکھی، راویان حدیث کو اعراب  کے ساتھ پڑھنے کے لیے '''المعنیٰ''' لکھی، درسی کتابوں [[صحیح بخاری]] ، [[صحیح مسلم]] اور '''مشکوة المصابیح''' پر حواشی و تعلیقات لکھیں، نحو میں '''شافیہ ابن حاجب''' کی شرح لکھی، اس کے علاوہ محدث پٹنی نے چہل حدیث بھی مرتب کی تھی، '''حاشیہ مقاصد الاصول''' آپ ہی کی تصنیف ہے۔<ref>ملک المحدثین علامہ محمد ابن طاہر پٹنی گجراتی، عبد الرشید ندوی خانپوری، رابطہ ادب اسلامی گجرات برانچ، 2010ء</ref>
علامہ محمد طاہر محدث پٹنی نے صحاح ستہ کے غیر متداول الفاظ کے معنی و شرح '''مجمع البحار''' لکھی، راویان حدیث کو اعراب  کے ساتھ پڑھنے کے لیے '''المعنیٰ''' لکھی، درسی کتابوں [[صحیح بخاری]] ، [[صحیح مسلم]] اور '''مشکوة المصابیح''' پر حواشی و تعلیقات لکھیں، نحو میں '''شافیہ ابن حاجب''' کی شرح لکھی، اس کے علاوہ محدث پٹنی نے چہل حدیث بھی مرتب کی تھی، '''حاشیہ مقاصد الاصول''' آپ ہی کی تصنیف ہے۔<ref>ملک المحدثین علامہ محمد ابن طاہر پٹنی گجراتی، عبد الرشید ندوی خانپوری، رابطہ ادب اسلامی گجرات برانچ، 2010ء</ref>

نسخہ بمطابق 12:37، 27 مئی 2022ء

شیخ طاہر پٹنی کا شمار برصغیر کے ممتاز محدثین میں ہوتا ہے اور ان کو رئیس المحدثین کے لقب سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ علم حدیث میں ان کے فضل و کمال کا شہرہ صرف ہندوستان ہی میں نہ تھا، بلکہ عالم اسلام میں بھی ان کے علم و فضل اور حدیث کے کمال و امتیاز کا شہرہ تھا۔

ولادت

علامہ محمد طاہر علی صدیقی پٹنی (ولادت : 913ھ ، وصال : 984ھ) پٹن، شمالی گجرات (گجرات: ہندوستان) میں پیدا ہوئے ۔

تعلیم

ابتدائی تعلیم گھر پر حاصل کی اور بالغ ہونے سے  پہلے قرآن پاکحفظ کیا، استاذ الزماں ملّا مٹھہ شیخ ناگوری، مولانا یداللہ، مولانا برهان سے علوم کی تعلیم حاصل کی۔ علامہ محمد طاہر محدث پٹنی نے حجاز مقدس کے نامور محدث و فقہاء شیخ ابوالحسن محمد بن عبدالرحمن البکری (899ھ-952ھ)، ابوالعباس احمد بن محمد بن علی حجر الھیشمی المکّی (924ھ-972ھ)، شیخ ابو الحسن علی بن محمد محدث عراقی (907ھ-963ھ)، شیخ جاراللہ بن محمد مکّی شافعی (891ھ-954ھ) سے حدیث پڑھی، اور شیخ علی متقی (885ھ-975ھ) سے روایت حدیث کی اجازت لی اور شیخ علی متقی کے ہاتھ پر ہی بیعت لیے۔[1]

خدمات

علامہ محمد طاہر محدث پٹنی نے صحاح ستہ کے غیر متداول الفاظ کے معنی و شرح مجمع البحار لکھی، راویان حدیث کو اعراب  کے ساتھ پڑھنے کے لیے المعنیٰ لکھی، درسی کتابوں صحیح بخاری ، صحیح مسلم اور مشکوة المصابیح پر حواشی و تعلیقات لکھیں، نحو میں شافیہ ابن حاجب کی شرح لکھی، اس کے علاوہ محدث پٹنی نے چہل حدیث بھی مرتب کی تھی، حاشیہ مقاصد الاصول آپ ہی کی تصنیف ہے۔[2]

وفات

علامہ طاہر پٹنی کا وصال : 984ھ) پٹن نہروال کاٹھیا واڑ  (گجرات: ہندوستان) میں ہوا

حوالہ جات

  1. "شیخ محمد طاہر پٹنی (مضمون)، عبد الرشید عراقی، محدث میگزین آن لائن"۔ 23 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2020 
  2. ملک المحدثین علامہ محمد ابن طاہر پٹنی گجراتی، عبد الرشید ندوی خانپوری، رابطہ ادب اسلامی گجرات برانچ، 2010ء