"وہاڑی چڑیا گھر" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 30°02′15″N 72°21′01″E / 30.037376°N 72.350351°E / 30.037376; 72.350351
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 27: سطر 27:


== پرکشش اشیاء ==
== پرکشش اشیاء ==
چڑیا گھر میں 7 اقسام کے 73 میملز اور 14 اقسام کے 139 پرندے ہیں۔ (بمطابق 2004ء) <ref name="species">{{cite web|url=http://dir.groups.yahoo.com/group/PakNatureConservancy/message/1207|title=Stocks Of Punjab Wildlife department|publisher=|work=Government of Punjab, Pakistan|accessdate=December 10, 2012|date=September 24, 2005}}{{مردہ ربط|date=August 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref> چڑیا گھر میں ببر شیر، نیل گائے، مختلف اقسام کے ہرن، مور، مختلف نسلوں کے بندر، توتے، فوارے اور جھولے موجود ہیں۔
چڑیا گھر میں 7 اقسام کے 73 میملز اور 14 اقسام کے 139 پرندے ہیں۔ (بمطابق 2004ء) <ref name="species">{{cite web|url=http://dir.groups.yahoo.com/group/PakNatureConservancy/message/1207|title=Stocks Of Punjab Wildlife department|publisher=|work=Government of Punjab, Pakistan|accessdate=December 10, 2012|date=September 24, 2005|archive-date=2013-02-09|archive-url=https://archive.ph/20130209215104/http://dir.groups.yahoo.com/group/PakNatureConservancy/message/1207|url-status=dead}}</ref> چڑیا گھر میں ببر شیر، نیل گائے، مختلف اقسام کے ہرن، مور، مختلف نسلوں کے بندر، توتے، فوارے اور جھولے موجود ہیں۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 10:46، 30 دسمبر 2023ء

وہاڑی چڑیا گھر
تاریخ افتتاح1988[1]
مقامعید گاہ روڈ، وہاڑی پنجاب، پاکستان
متناسقات30°02′15″N 72°21′01″E / 30.037376°N 72.350351°E / 30.037376; 72.350351
زمینی رقبہ16 acre (6 ha)[1]
تعداد حیوانات~210
تعداد انواع~20
اہم نمائششیر

وہاڑی چڑیا گھر صوبہ پنجاب کے شہر وہاڑی میں واقع ایک چڑیا گھر ہے۔

تاریخ

وہاڑی کا چڑیا گھر 1988ء میں تعمیر ہوا۔ یہ 16 ایکڑ پر مشتمل ہے اس کی تعمیر کے لیے حکومت پنجاب نے 3 ملین (30لاکھ) روپے صرف کیے۔[1] 2007ء کے مطابق پچھلے چھ سالوں میں چڑیا گھر کے درجنوں جانور انتظامیہ کی غفلت اور جانوروں کے لیے علاج و معالجہ نہ ہونے کی وجہ سے مر گئے۔

پرکشش اشیاء

چڑیا گھر میں 7 اقسام کے 73 میملز اور 14 اقسام کے 139 پرندے ہیں۔ (بمطابق 2004ء) [2] چڑیا گھر میں ببر شیر، نیل گائے، مختلف اقسام کے ہرن، مور، مختلف نسلوں کے بندر، توتے، فوارے اور جھولے موجود ہیں۔

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ Gulzar Baig (January 20, 2007)۔ "Wildlife park has seen better days"۔ archives.dawn.com۔ وہاڑی: ڈان نیوز۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ December 10, 2012 
  2. "Stocks Of Punjab Wildlife department"۔ Government of Punjab, Pakistan۔ September 24, 2005۔ 09 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ December 10, 2012 

بیرونی روابط