"سعدیہ امام" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← == مزید دیکھیے ==, لیے, کے, ڈراما, کیے, انھوں, ٹیلی ویژن؛ تزئینی تبدیلیاں
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 5: سطر 5:


== کیریئر ==
== کیریئر ==
سعدیہ نے کئی مشہور ڈراموں میں اداکاری کی جن میں "جب جب دل ملے"، "کالونی نمبر 52"، "تپش"، "انوکھا بندھن"، "آنگن بھر چاندنی"، "کونج" اور "آسمان " شامل ہیں۔ <ref>http://www.dawn.com/news/859599/sadia-imam-no-proposal</ref> <ref>http://www.hipinpakistan.com/news/1148101</ref> وہ پاکستانی میڈیا میں مشہور و مقبول اداکاروں میں شامل ہیں۔ اداکاری کے ساتھ اوہ مشہور فیشن ہاؤسز کے لیے ماڈلنگ بھی کرتی ہیں۔ ریمپ کی مشہور ماڈل ہونے کے ساتھ ساتھ سعدیہ ایک بہت اچھی اداکارہ بھی ہیں ۔ سعدیہ نے مہمان اداکار کے طور پر کچھ مزاحیہ کردار بھی ادا کیے ہیں۔ انھوں نے [[اے آر وائی ڈیجیٹل]] کے ڈراما سیریل "میں اور تم" میں مزاحیہ کردار ادا کیا۔ اس کے بعد وہ جرمنی چلی گئی۔ [[جرمنی]] سے واپسی کے بعد انھوں نے "[[جیو ٹی وی]]" اور "[[ہم ٹی وی]]" کے ساتھ کام کرنا شروع کیا۔ فی الحال سعدیہ [[سماء ٹی وی]] کے ایک شو "سماء کے مہمان" کی میزبان بھی ہیں ، اس شو میں سعدیہ [[پاکستان]] کی مشہور شخصیات اور مشہور چہروں کا انٹرویو کرتی ہیں۔ <ref>http://www.hipinpakistan.com/news/1148101</ref>
سعدیہ نے کئی مشہور ڈراموں میں اداکاری کی جن میں "جب جب دل ملے"، "کالونی نمبر 52"، "تپش"، "انوکھا بندھن"، "آنگن بھر چاندنی"، "کونج" اور "آسمان " شامل ہیں۔ <ref>http://www.dawn.com/news/859599/sadia-imam-no-proposal</ref> <ref>{{Cite web |url=http://www.hipinpakistan.com/news/1148101 |title=آرکائیو کاپی |access-date=2021-03-10 |archive-date=2021-12-17 |archive-url=https://web.archive.org/web/20211217163519/https://www.hipinpakistan.com/news/1148101 |url-status=dead }}</ref> وہ پاکستانی میڈیا میں مشہور و مقبول اداکاروں میں شامل ہیں۔ اداکاری کے ساتھ اوہ مشہور فیشن ہاؤسز کے لیے ماڈلنگ بھی کرتی ہیں۔ ریمپ کی مشہور ماڈل ہونے کے ساتھ ساتھ سعدیہ ایک بہت اچھی اداکارہ بھی ہیں ۔ سعدیہ نے مہمان اداکار کے طور پر کچھ مزاحیہ کردار بھی ادا کیے ہیں۔ انھوں نے [[اے آر وائی ڈیجیٹل]] کے ڈراما سیریل "میں اور تم" میں مزاحیہ کردار ادا کیا۔ اس کے بعد وہ جرمنی چلی گئی۔ [[جرمنی]] سے واپسی کے بعد انھوں نے "[[جیو ٹی وی]]" اور "[[ہم ٹی وی]]" کے ساتھ کام کرنا شروع کیا۔ فی الحال سعدیہ [[سماء ٹی وی]] کے ایک شو "سماء کے مہمان" کی میزبان بھی ہیں ، اس شو میں سعدیہ [[پاکستان]] کی مشہور شخصیات اور مشہور چہروں کا انٹرویو کرتی ہیں۔ <ref>{{Cite web |url=http://www.hipinpakistan.com/news/1148101 |title=آرکائیو کاپی |access-date=2021-03-10 |archive-date=2021-12-17 |archive-url=https://web.archive.org/web/20211217163519/https://www.hipinpakistan.com/news/1148101 |url-status=dead }}</ref>


== ٹیلی ویژن میزبان ==
== ٹیلی ویژن میزبان ==

حالیہ نسخہ بمطابق 09:10، 8 مارچ 2024ء

سعدیہ امام
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1979ء (عمر 44–45 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماڈل ،  ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سعدیہ امام پاکستان کے شہر راولپنڈی میں پیدا ہوئیں۔ وہ پاکستانی ٹیلی ویژن کی میزبان، اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ سعدیہ اشتہارات ، ڈراموں اور میوزک ویڈیوز میں اپنے فن کا مظاہرہ کرتی ہیں۔ وہ اداکارہ اور کامیڈین عالیہ امام کی بہن ہیں۔

کیریئر[ترمیم]

سعدیہ نے کئی مشہور ڈراموں میں اداکاری کی جن میں "جب جب دل ملے"، "کالونی نمبر 52"، "تپش"، "انوکھا بندھن"، "آنگن بھر چاندنی"، "کونج" اور "آسمان " شامل ہیں۔ [1] [2] وہ پاکستانی میڈیا میں مشہور و مقبول اداکاروں میں شامل ہیں۔ اداکاری کے ساتھ اوہ مشہور فیشن ہاؤسز کے لیے ماڈلنگ بھی کرتی ہیں۔ ریمپ کی مشہور ماڈل ہونے کے ساتھ ساتھ سعدیہ ایک بہت اچھی اداکارہ بھی ہیں ۔ سعدیہ نے مہمان اداکار کے طور پر کچھ مزاحیہ کردار بھی ادا کیے ہیں۔ انھوں نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈراما سیریل "میں اور تم" میں مزاحیہ کردار ادا کیا۔ اس کے بعد وہ جرمنی چلی گئی۔ جرمنی سے واپسی کے بعد انھوں نے "جیو ٹی وی" اور "ہم ٹی وی" کے ساتھ کام کرنا شروع کیا۔ فی الحال سعدیہ سماء ٹی وی کے ایک شو "سماء کے مہمان" کی میزبان بھی ہیں ، اس شو میں سعدیہ پاکستان کی مشہور شخصیات اور مشہور چہروں کا انٹرویو کرتی ہیں۔ [3]

ٹیلی ویژن میزبان[ترمیم]

ایوارڈز اور نامزدگی[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

 

  1. http://www.dawn.com/news/859599/sadia-imam-no-proposal
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 17 دسمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2021 
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 17 دسمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2021 
  4. "آرکائیو کاپی"۔ 19 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2021 

مزید پڑھنے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]