خلاء (ضد ابہام)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

خلاء (space) دراصل عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے خالی جگہ. اُردو میں یہ لفظ اِسی مفہوم کے ساتھ ساتھ ایک اَور مقصد یعنی اجرامِ فلکی کی فضاؤں سے باہر (بین اجرامی) علاقہ کیلئے بھی استعمال کیا جاتا ہے.

لفظ خلاء کے استعمالات:

  • خلاء، اجرامِ فلکی کی اپنی فضاؤں سے باہر کی فضاء، یعنی بیرونی فضاء
  • خلانورد، ایک شخص جو (تحقیقاً یا تفریحاًً) خلاء کا سفر کرتا ہے
  • خلائی طرزیات، خلائی تحقیق اور سفر کیلئے استعمال ہونے والے طرزیات
  • خلائیہ، ایک ایسا جہاز جو خلائی سفر کیلئے بنایا جاتا ہے
  • خلائی مرکز، ایک ایسا مصنوعی جہاز نُما مستقر (station) جو خلاء میں قیام کیلئے استعمال کیا جاتا ہے
Disambig.svg

یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے: ایک جیسے نام والے صفحات کی ضد ابہام فہرست۔ اگر کسی اندرونی رابطے نے آپکو اس صفحہ تک پہنچایا ہے تو، آپ اس رابطے کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ رابطہ درست اور متعلقہ صفحہ کی جانب ہو جائے۔ ضد ابہام کی تفصیل کیلیے دیکھیے ضد ابہام (فی الحال انگریزی میں)