خون آشام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

خون آشام یاالغل، (انگریزی زبان میں: Vampire، عربی زبان میں: الغل یا مصاص دماء ، فارسی زبان میں: خون آشام) ایک انسانی خون پینے والی مخلوق کا نام ہے۔ یہ مخلوق ایک لوک کردار یا الاساطیر بھی ہوسکتا ہے۔ الغل کے معنی خون چوسنے والا جن کے ہیں۔[1] [2]

حوالہ[ترمیم]

  1. ^ ومپائر انسائکلوپیڈیا، میتھیو بنسن، ص- ۳
  2. ^ انسائکلوپیڈیا آف ومپائر میتھولوجی، تھریسا بین، ص- ۱۶