دیکشا بھومی
Appearance
دیکشا بھومی یہ بھارت میں بدھ مت کا ایک خاص مرکز ہے- اس جگہ پر بھیم راؤ امبیڈکر نے اپنے 600,000 ساتھیوں کے ساتھ بدھ مذہب کو اپنایا تھا؛ یہ جگہ مہاراشٹر کے ایک علاقے ناگپور میں واقع ہے۔
ویکی ذخائر پر دیکشا بھومی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |