دیکشا بھومی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دیکشا بھومی یہ بھارت میں بدھ مت کا ایک خاص مرکز ہے- اس جگہ پر بھیم راؤ امبیدکر نے اپنے 380,000 ساتھیوں کے ساتھ بدھ مذہب کو اپنایا تھا؛ یہ جگہ مہاراشٹر کے ایک علاقے ناگپور میں واقع ہے۔
| ویکیمیڈیا العام میں دیکشا بھومی سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |