رائے (لقب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

رائے (سنسکرت: राय; انگریزی: Rai) ایک اعزازی لقب ہے پرانے دور میں خاص طور پر براہمن برادری میں استعمال ہاتا تھا۔ رائے براہمن بنیادی طور پر گنگا کے دواباب علاقے اتر پردیش میں وارانسی، غازی پور، گورکھپور اور اعظم گڑھ میں پائے جاتے ہیں۔

رائے لفظ راجا سے ماخوذ ہے۔ اس کا مراٹھی / تیلگو متبادل راؤ ہے۔ رائے نسبتاً چھوٹی ریاستوں کے سربراہوں کے لقب کے طور پر استعمال ہوتا تھا۔

موجودہ دور میں رائے خاندانی نام کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  • WorldStatesmen - India
  • "Sheikhupura Chamber of Commerce & Industry"۔ scci.net.pk۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2015 
  • Pakistan، Bhatti, R.M.Z.، Mushtaq, M.I. (2013)۔ Federal & Provincial the Minor Acts: Civil & Criminal۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2015