راجا رانی مندر

متناسقات: 20°14′36.4″N 85°50′36.68″E / 20.243444°N 85.8435222°E / 20.243444; 85.8435222
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مقام
ملکبھارت
محل وقوعبھونیشور
متناسقات20°14′36.4″N 85°50′36.68″E / 20.243444°N 85.8435222°E / 20.243444; 85.8435222
فن تعمیرات اور ثقافت
طرز تعمیرکلنگا پنجرتھ طرز
(کلنگا فن تعمیر)

راجا رانی مندر بھارتی ریاست اوڈیشا، کے دار الحکومت بھونیشور میں واقع ایک ہندو مندر ہے۔ مندر کا اصل نام اندریسور مندر ہے۔ مندر میں عورتوں اور جوڑوں کی شہوت انگیز مورتیاں ہیں، جس وجہ سے اسے مقامی طور پر محبت کا مندر بھی کہا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]