راجہ بکرم اجیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

راجہ وکرم جیت/بکرم اجیت(विक्रमादित्य)(Vikramaditya)، (قبل مسیح 102 سے 15 عیسوی تک) اجین، بھارت کا بادشاہ تھا۔ وہ اپنے علم، بہادری اور سخاوت کے لئے مشہور تھا۔ اس کی نسبت سے ہندوستانی تاریخ میں بعد کے دوسرے بہت سے بادشاہوں نے وکرمادتی کا لقب اختیار کیا۔ بادشاہ بکرم اجیت کی اولاد کے لوگ کاہلوں کہلاتے ہیں۔ راجہ وکرم جیت کا زمانہ پہلی صدی قبل مسیح کا ہے کیونکہ تاریخ بتاتی ہے کہ کہ وہ وکرم جیت ہی تھا جس نے سنہ اٹھاون قبل مسیح میں سقوں کی ایک بڑی فوج کو شکست دی تھی حوالہ بکرمی تقویم کے آغاز کا سہرا بھی اسی کے سر ہے