رحیم بخش شاہین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ماہر اقبالیات ، نقاد ، ماہر تعلیم

پیدائش[ترمیم]

14 جولائی 1942ء کو جالندھر میں پیدا ہوئے،

حالات زندگی[ترمیم]

ڈاکٹر رحیم بخش شاہین گورنمنٹ کالج اصغر مال راولپنڈی میں اردو اور اقبالیات کی تدریس کرتے رہے،

تصانیف[ترمیم]

  • اوراق گم گشتہ (علامہ اقبال کے بارے میں غیر مدون تحریریں)
  • "ارمغان اقبال"
  • "Momentos of Iqbal"

وفات[ترمیم]

1998ء کو وفات پا گئے ،