رزمیہ گلگامش
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رزمیہ گلگامش میسوپوٹیمیا کی ایک رزمیہ نظم ہے جو ادب کی اولین نظموں میں سے ایک ہے۔ گلگامش کی ادبی تاریخ اوروک کے شاہ گلگامش کے متعلق لکھی گئی پانچ سمیری نظموں سے شروع ہوتی ہے۔ ان میں چار نظمیں اکدی زبان میں مشترکہ رزمیہ کے بنیادی مآخذ کے طور پر استعمال کی گئیں۔
بیرونی وابط [ترمیم]
- گلگامش کا سمیری زبان میں ترجمہ، سمیری ادب، آکسفورڈ 1998ء
- The 1901 رزمیہ گلگامش کا مکمل ترجمہ بقل ولیم موس آرنلٹ
| ویکیمیڈیا العام میں رزمیہ گلگامش سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |