ریاست حلب
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| ریاست حلب State of Aleppo دولة حلب État d'Alep |
||||
| قومی تعہدی لیگ | ||||
|
||||
| دارالحکومت | حلب | |||
| زبانیں | عربی فرانسیسی |
|||
| سیاسی ڈھانچہ | قومی تعہدی لیگ | |||
| تاریخی دور | بین جنگی دور | |||
| - تعہد حاصل | 1 ستمبر 1920 | |||
| - فیڈریشن قائم | 22 جون 1922 | |||
| - حلب اور دمشق کا الحاق | 1 دسمبر 1924 | |||
| Warning: Value specified for "continent" does not comply | ||||
ریاست حلب (State of Aleppo) (فرانسیسی: Etat D 'Alep، عربی: دولة حلب) فرانس کے ہائی کمشنر جنرل ہنری گوراڈ کی طرف سے شام اور لبنان میں قائم کی گئی چھ ریاستوں میں سے ایک ہے۔ اسے شام کے فرانسیسی تعہد کے تحت قائم کیا گیا۔