زیدی بجنوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جامع شجرۃ السادات زیدیہ اہل بیت منسوب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم[ترمیم]

ہندوستان کے صوبہ اترپردیش کے ضلع بجنوری میں رہنے والے سید زیدی خاندان کے خانوادہ سید کوثر جاوید بجنوری 1947ء میں اپنے والد سید نیاز علی شاہ زیدی بجنوری کے ہمراہ واربرٹن ضلع ننکانہ صاحب پاکستان تشریف لائے ان کے پاس ان کے خاندانی شجرہ مبارک بھی موجود تھے، اورآج بھی ان کے بیٹے شاہ فیصل بجنوری کے پاس محفوظ ہیں یہ شجرے11 سو سال پانے ہیں اور تاریخی حوالہ جات

قیام پاکستان کے بعد ہندوستان کے صوبہ اترپردیش کے ضلع بجنوری میں رہنے والے سید زیدی خاندان کے خانوادہ سید کوثر جاوید بجنوری 1947ء میں اپنے والد سید نیاز علی شاہ زیدی بجنوری کے ہمراہ واربرٹن ضلع ننکانہ صاحب پاکستان تشریف لائے ان کے پاس ان کے خاندانی شجرہ مبارک بھی موجود تھے، اورآج بھی ان کے بیٹے شاہ فیصل بجنوری کے پاس محفوظ ہیں یہ شجرے11 سو سال پانے ہیں،جن کے تاریخی حوالہ جات موجود ہیں۔

سید خاندان کے پاس امام حضرت مجدد الف ثانی اعلی حضرت امام احمد رضا خان بریلوی مولانا اشرف علی تھانوی کے علاوہ متعدد وقت کے بڑے علما کے فتوے اور سندیں موجود ہیں ۔

جن احباب نے زیارت فرمانی ہو رابطہ کر سکتے ہیں 03074308007

سید کوثر جاوید بجنوری[ترمیم]

= سید کوثر جاوید بجنوری خاندان سادات اہل بیت زیدیہ کی معروف شخصیت تھے [1] = [2]

[3]

شاہ فیصل بجنوری [1][ترمیم]

شاہ فیصل بجنوری سید کوثر جاوید بجنوری کے چھوٹے بیٹے ہیں، واربرٹن ضلع ننکانہ پاکستان میں رہائش پزیر ہیں، ان کے پاس اہل بیت کے دنیا کے قدیم ترین شجرے مبارک آج بھی محفوظ ہیں ۔

زید بن علی[ترمیم]

زیدی سادات[ترمیم]

زید بن علی (پیدائش: 695ء— وفات: 5 جنوری 740ء) زین العابدین اور جیدہ السندھی کے فرزند تھے۔[ترمیم]

  • حضرت علی رضی اللہ عنہ
  • حضرت امام زین العابدین رضی اللہ عنہ
  • حضرت امام زید شہید رضی اللہ عنہ(زید بن علی )
  • حضرت امام یحییٰ شہید رضی اللہ عنہ
  • حضرت عبد اللہ طالب الحق رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت علی شجری رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت ابراہیم رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت اسماعیل رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت موسیٰ رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت ابن رزاق رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت عبد الرحمن رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت عبد اللہ رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت شاہ عالم رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت حسن رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت ابوبکر رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت عبد الاحد رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت ابو الحسن رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت ابو الحسین رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت طلحہ رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت علی رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت عثمان رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت عبد الخالق رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت قطب رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت سید عباس رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت نجیب الرحمن رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت شاہ حسین رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت سید قاسم رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت سید تصدق اللہ رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت سید ولید احمد رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت سید موسیٰ علی رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت سید عبد الرحمن موسوی رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت سید محمود الرحمن رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت سید عباس رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت سید خالد عباس رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت سید زید علی رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت سید عمر زیدی رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت سید زید مثنیٰ رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت پیر سید عبد اللہ رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت پیر سید ابراہیم رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت پیر سید خلیل اللہ رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت پیر سید علی حسین رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت پیر سید علی حسن رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت پیر سید عبد اللہ رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت پیر سید نیاز شاہ رحمۃ اللہ علیہ
  • سید کوثر جاوید بجنور ی رحمۃ اللہ علیہ
  • شاہ فیصل بجنوری ====
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے معروف ضلع ننکانہ صاحب کے تاریخی قصبہ منڈی واربرٹن میں امام زید شہید کی اولاد خاندان اہل بیت موجود ہیں، جن کے پاس امام زید بن علی کے پڑپوتے حضرت امام طالب الحق کے بیٹے حضرت امام علی شجری کے ہاتھ کا لکھا قلمی نسخہ شجرۃ جامع اہل بیت موجود ہے، جسے دیکھنے لوگ دور دور سے آتے ہیں، یہ خاندان بھارت کے ضلع بجنوری سے قیام پاکستان کے وقت پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کے قریبی تاریخی قصبہ منڈی واربرٹن میں رہائش پزیر ہوا، یہ خاندان خود کو بجنوری کہلاتا ہے اور فرقہ زیدیہ سے منسلک ہے، اس وقت اس خاندان اہل بیت کے خانوادے شاہ فیصل بجنوری جو معروف صحافی ہیں، حیات ، تقسیم ہند سے قبل یہ خاندان بھارت کے صوبہ اتر پر دیش کے ضلع بجنوری میں مقیم تھا ، یہاں پر موجود حضرت علی حسن جو مشہور و معروف عالم تھے اور کئی کتابوں کے مصنف تھے، امام احمد رضا خان بریلوی ان سے ملنے بجنوری گئے ، اماموں کے شجرے دیکھے اور حضرت علی حسن کے ہاتھ پر بیعت کی، ان کے بیٹے سید عبد اللہ اسلام کے معروف سکالر تھے، سید عبد اللہ کے سات بیٹے اور ایک بیٹی تھی، تقسیم ہند کے بعد ان کے بیٹے سید نیاز علی شاہ، سید شہاب الدین بجنوری اور سید خلیل احمد ہمراہ ہمشیرہ و خاندان کے باقی دیگر افراد پاکستان منتقل ہوئے تھے۔ سید نیاز علی شاہ کے بیٹے سید کوثر جاوید بجنوری جن کی عمر تقسیم ہند کے وقت سات سال تھی اپنے والد کے ہمراہ آئے خاندان زیدیہ کا معروف شجرہ انھیں کے خاندان کے پاس آج بھی موجود ہے۔
پیدائش 1977
تعلیم پی اے
پیشہ صحافت
تالیف سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم
<mapframe>: Couldn't parse JSON: نحوی غلطی

شاہ فیصل بن کوثر جاوید بجنوری بن سید نیاز علی شاہ بن سید عبد اللہ بن سید علی حسن

  1. زیدی سادات ( امام احمد خان موسوی) 
  2. ادریس شا۔ مرد و روباه۔ ISBN 978-1-946270-13-9۔ OCLC 1001467268 
  3. زیدی, ہمایوں ظفر, compiler. عالم, محمد محفوظ, compiler.۔ قر̈ہ العین حیدر : فن اور شخصیت۔ قر̈ہ العین حیدر۔ ISBN 2-00-737582-6۔ OCLC 183880083