سارےگاما
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| قسم | عمومی |
|---|---|
| تاسیس | 13 اگست 1946 (دے گرام فون کمپنی) ، 3 نومبر 2000 (سارےگاما) |
| سردفاتر | کولکاتہ ، مغربی بنگال ، بھارت |
| علاقۂ خدمت | آفاقی |
| اہم شخصیات | اپوروا ناگپال (کارکردان منتظم) |
| منتجات | صوتی کیسیٹ ، سی ڈی ، بصری مکتنز قرص ، DVDs, Gramophone records (سابقہ) |
| قابض مرافقہ | آر پی جی گروپ |
| تابع مرافقات | Saregama Home Video |
| موقع حبالہ | http://www.saregama.com/ |
سارےگاما انڈیا لمیٹیڈ (سابق دے گرام فون کمپنی آف انڈیا) ایک موسیقی صنعت کار کمپنی ہے۔