سترومپی

متناسقات: 34°53′N 32°29′E / 34.883°N 32.483°E / 34.883; 32.483
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سترومپی (انگریزی: Stroumpi) مرکزی ضلع پافوس، قبرص میں پافوس اور پولس کے درمیان ایک چھوٹا گاؤں ہے۔ اس کی وجہ شہرت یونانی اساطیری دیوتا شراب دیانوسس کے نام پر اگست کے آخر میں منایا جانے والا سالانہ میلہ ہے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Samantha Stenzel (1999)۔ Cyprus۔ Hunter Publishing۔ صفحہ: 127۔ ISBN 9783886181568 

بیرونی روابط[ترمیم]

34°53′N 32°29′E / 34.883°N 32.483°E / 34.883; 32.483